Aag Ka Darya By Qurat Ul Ain Hairder

Aag Ka Darya by Qurratulain Hyder is a classic Urdu novel about history, identity, and civilization.

Aag Ka Darya By Qurat Ul Ain Hairder

Novel's NameAag Ka Darya
Writer's NameQurat Ul Ain Hairder
File TypePDF
File Size50.8
Download OptionAvailable

میں نے طرح طرح کے جینئس قسم کے لوگوں کے ساتھ وقت بتایا ۔۔

ان میں سے ہر ایک کبھی اپنی جگہ پر خوش ہوتا۔

کبھی رنجیدہ ۔ تم خوش کیوں ہو؟ میں ہر ایک سے پوچھتی۔ ۔۔

اتنے ذہین ہوتے ہوئے بھی بشاش ہو حد ہے ۔ ۔۔

میں بڑا مان کر کہتی۔ مگر آخر میں میں نے دیکھا ۔۔

کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں اپنے غم کو جنھوں نے ۔۔

دنیا کے غم میں سمو دیا تھا۔ کس قدر آسان بات تھی۔ ۔۔

پہاڑ کے نیچے پہنچے تومعلوم ہوا ہم خود اور ہمارا ذاتی الم کس                    قدر حقیر شے ہے۔ ۔۔

 

 

آگ کا دریا

مصنفہ: قرۃ العین حیدر

صنف:                                              تاریخی، فلسفیانہ، سماجی، رومانوی

:خلاصہ

آگ کا دریا اردو ادب کا ایک شاہکار ناول ہے جس میں برصغیر کی صدیوں پر محیط تاریخ، تہذیب اور انسانی شناخت کے سفر کو نہایت گہرائی سے پیش کیا گیا ہے۔ 

اہم موضوعات

تاریخ اور تہذیب

شناخت اور ہجرت

محبت اور فلسفہ

وقت کا تسلسل

اہم لمحات

تہذیبی تبدیلیوں کا اثر

تقسیمِ ہند کا واقعہ

شناخت کی تلاش

آگ کا دریا ایک گہرا پیغام دیتا ہے کہ انسان اور اس کی تہذیب ایک مسلسل سفر میں ہیں، اور وقت کے بہاؤ میں بھی اس کی شناخت اور جذبات اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں۔

Aag Ka Darya Urdu Novel by Qurat Ul Ain Haider Free PDF

 

Aag Ka Darya By Qurat Ul Ain Hairder is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to stories that challenge societal norms and emotional boundaries, explore Dusri Aurat by Sidra Sheikh, a powerful novel of love, betrayal, and the painful reality of being labeled “the other woman.”

 

If you’re drawn to soulful and inspiring love, explore Tum Zeest Ka Hasil Ho by Areej Shah — an Urdu novel that celebrates love’s ability to elevate life and uncover true purpose.