Aghaz E Junoon By Amrah Sheikh

Aghaz E Junoon by Amrah Sheikh is a romantic Urdu novel about love, passion, and emotions.

Aghaz E Junoon by Amrah Sheikh

 

Novel's NameAghaz E Junoon
Writer's NameAmrah Sheikh
File TypePDF
File Size2.47
Download OptionAvailable

انسپکڑ آپ لے جائیں اسے۔۔۔

ایبک اسے نظر انداز کرتا انسپکڑ کو کہتا ماریا کی جانب پلٹا۔۔۔۔

سب ٹھیک ہے چلو ایبک نرم لہجے میں کہتا

بائیک کی طرف بڑھنے لگا جب ماریا کے چہرے پر نظر پڑی۔۔۔

سرخ و سفید گال پر انگلیوں کے نشان ہونٹ کے قریب

خون لکیر کی طرح بہ رہا تھا جب کے ماتھے پے لال نشان بنا تھا ۔۔۔

ہاتھ اٹھایا اس بے۔۔۔ایبک نے سپاٹ لہجے میں پوچھا۔۔

ماریا نے آنسوؤں سے لبریز نظریں اٹھا کر اثباب میں سر ہلا پھر دوبارہ سر جھکا لیا۔۔۔

ایک منٹ انسپیکٹر ایبک نے آواز دے کر روکا جو بلنن کو گاڑی میں بیٹھا رہے تھے۔۔۔

باسٹرڈ میں چھوڑونگا نہیں۔۔۔بلنن خود کو چھڑوانے کی ناکام کوشش کرتا چیختے ہوۓ بولا۔۔۔

ابھی تو اپنی خیر مناؤ . ایبک نے کہتے اسکے قریب آتے ہی منہ پر مکا مارا۔۔۔

ہاتھ کیسے اٹھایا تو نے ایبک نے کہ کر ایک اور مکا مارا۔۔۔

پولیس نے جلدی سے اسے الگ کیا۔۔۔مسٹر ایبک پلیز۔۔۔

 

آغازِ جنون

مصنفہ: امرح    شیخ

صنف: رومانوی، جذباتی، سنسنی خیز

خلاصہ

 

آغازِ جنون ایک شدت سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، جنون، طاقت اور جذباتی کشمکش کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کے رشتے ابتدا میں کشش اور ٹکراؤ سے شروع ہوتے ہیں، مگر آہستہ آہستہ ایک پیچیدہ اور جنونی تعلق میں بدل جاتے ہیں۔

اہم موضوعات

جنونی محبت

انا اور ٹکراؤ

جذباتی کشمکش

رشتوں کی پیچیدگی

اہم لمحات

شدید ملاقات

ٹکراؤ اور کشش

جذباتی تبدیلی

اختتام پر فیصلہ یا انجام

آغازِ جنون یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت جب حد سے بڑھ جائے تو وہ سکون کے بجائے ایک جنون میں بدل جاتی ہے۔

Aghaz E Junoon Urdu Novel By Amrah Sheikh PDF Download

 

This emotional story offers romance and engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, love, sacrifice, and a gripping journey of relationships shaped by fate, explore Mera Foji Meri Marzi by Aina Ahmad — a heartfelt novel that beautifully blends romance, struggle, and the intensity of emotions tied to distance and duty.

If you’re intrigued by suspense-laden romance and emotional warfare, explore Khamoshiyan by Sidra Sheikh — a multi-season thriller weaving mystery, forced marriage, and social drama into a gripping saga.