Aisa Kabhi Nahi Hota by Umera Ahmed is an emotionally charged Urdu novel that explores love, relationships, human emotions, and the challenges of life.

| Novel's Name | Aisa Kabhi Nahi Hota |
|---|---|
| Writer's Name | Umera Ahmed |
| File Type | |
| File Size | 14.4 MB |
| Download Option | Available |
ثنا
سنو تم اب مجھے کبھی فون مت کرنا، میری منگنی ہو رہی ہے،
اب تم سے میرا کوئی واسطہ نہیں ہے۔
سعدی
واہ بھئی کیا بات ہے، آپ نے تو کارنامہ کر دیا۔
مبارک ہو بھئی بہت بہت، منگنی کی کوئی مٹھائی وٹھائی کھلائیں۔
ثنا
تمہیں تو میں جوتے کھلاؤں گی
اور وہ بھی درجنوں کے حساب سے، ایک بار نظر تو آؤ
سعدی
نظر بھی آئیں گے بھئی، نظر بھی آئیں گے، ایسی بھی کیا جلدی ہے۔
مگر آپ کے پاس کوئی اچھی ڈش نہیں ہے، کبھی آپ جوتے کھلاتی ہیں،
لائیں دنیا میںchange کبھی گولیاں کوئی
ثنا
یہ تم ہو؟
سعدی
بالکل جناب یہ میں ہوں، آپ کا خادم، آپ کا غلام
ایسا کبھی نہیں ہوتا
مصنفہ: عمیرہ احمد
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، اصلاحی
خلاصہ
ایسا کبھی نہیں ہوتا ایک جذباتی اور فکری ناول ہے جس میں محبت، رشتوں، انسانی کمزوریوں اور زندگی کی حقیقتوں کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور جذبات
رشتوں کی حقیقت
انسانی کمزوریاں
خود احتسابی
اہم لمحات
محبت اور تعلق کا آغاز
جذباتی آزمائشیں
حقیقت کا سامنا
اہم فیصلوں کا مرحلہ
زندگی ہمیشہ ہماری مرضی سے نہیں چلتی۔
Aisa Kabhi Nahi Hota by Umera Ahmed Free PDF Download
Aisa Kabhi Nahi Hota by Umaira Ahmed is available for free PDF download.





