Allah Miyan Ka Tohfa by Meeshi Sheikh is an Islamic Urdu novel about faith, kindness, and moral values.

| Novel's Name | Allah Miyan Ka Tohfa |
|---|---|
| Writer's Name | Meeshi Sheikh |
| File Type | |
| File Size | 648 KB |
| Download Option | Available |
خالہ نے جانے کہاں سے اک تصویر نکال کر۔۔
اسکے ہاتھوں میں تھما دی…. دیکھ کر بتا کیسا ہے۔۔
اس نے ناسمجھی کے عالم میں تصویر کو دیکھا۔۔۔
جس میں اک خوبرو جوان کھڑا مسکرا رہا تھا وہ خود تو شاید اتنا حسین نہ تھا۔۔
پر اسکے چہرے پر سجی سنت رسول اسے بہت خاص بنا رہی تھی۔۔
مریم بات کو سمجھتے ہوئے دھیرے سے مسکرا دی تھی۔۔
اسے اپنے رب پر ڈھیروں پیار آیا۔۔
کہ وہ اسکی کتنے قریب ہو کر سنتا ہے۔۔
ابھی رات ہی کو اس نے رب سے اک ایسا ہی ہمسفر مانگا تھا۔۔
کہ اب وہ تنہا جیتے جیتے تھک چکی تھی۔۔
اللہ میاں کا تحفہ
مصنفہ: مشی شیخ
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
اللہ میاں کا تحفہ ایک دل کو چھو لینے والا سماجی و اصلاحی ناول ہے جس میں اللہ کی نعمتوں، شکرگزاری، خاندانی رشتوں اور محبت کی اہمیت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
شکرگزاری اور ایمان
خاندانی رشتے اور محبت
صبر اور استقامت
امید اور مثبت سوچ
اہم لمحات
زندگی کے نئے موڑ کا آغاز
آزمائشوں اور مشکلات کا سامنا
ایمان اور صبر کی طاقت کا احساس
اختتام پر خوشی، سکون اور نئی امید
اللہ تعالیٰ کی ہر نعمت ایک قیمتی تحفہ ہے، اور شکرگزاری، صبر اور مضبوط ایمان انسان کو ہر آزمائش میں امید، سکون اور کامیابی عطا کرتے ہیں۔
Allah Miyan Ka Tohfa Urdu Novel by Meeshi Sheikh PDF
Allah Miyan Ka Tohfa is available for free PDF download.
If you’re drawn to tender romance woven with familial bonds and innocent charm, explore Kahani Mohabbat Ki by Fatima Shehzadi — a sweet tale where innocence blossoms into affection in the most delicate ways.
If you’re drawn to emotional romance, heartbreak, and a journey where love is tested by fate, explore Tum Zeest Ka Hasil Ho by Areej Shah — a heartfelt novel filled with deep emotions and enduring love.





