Ana Ka Qaidi by Riaz Aqib Kohler

Ana Ka Qaidi by Riaz Aqib Kohler is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ana Ka Qaidi by Riaz Aqib Kohler

Novel's NameAna Ka Qaidi
Writer's NameRiaz Aqib Kohler
File TypePDF
File Size5.39
Download OptionAvailable

بڑے سیر سپاٹے ہو رہے ہیں ؟

خود دوست کی شادی کے لیے حسن ابدال ہفتہ گزار آیا ہے

اور ہمیں پاس پڑوس میں جا کر سہیلی کی شادی میں شمولیت پر طعنے دئیے جا رہے ہیں ۔

جمیلہ حسب عادت چپ نہیں رہی تھی ۔

البتہ امی جان نے مسکرانے پر اکتفا کیا تھا ۔

کون سی سہیلی ؟میں حیرانی سے مستفسر ہوا ۔جناب !….

میری ایک ہی سہیلی ہے ۔سائرہ احسن مجید۔

کیا ….؟مجھے لگا میری سانس رک رہی ہے ۔

دل اتنی شدت سے دھڑکا کہ سینے سے باہر نکلنے کے لیے تیار ہوگیا ۔

میرے چہرے پر وحشت بھرے آثار نمودار ہوئے ۔

امی جان کمرے میں جا چکی تھیں اور جمیلہ ٹی وی سکرین کی جانب متوجہ تھی

اس لیے میرے تاثرات سے بے خبر رہی ۔

البتہ میرےکیا؟پر اسے حیرانی ضرور ہوئی تھی ۔

آپ کو پتا نہیں ہے ؟پھر اچانک اسے یاد آیا

کہ میں تو ہفتہ بھر سے غائب ہوں ۔ہاں آپ

 

 

انا کا قیدی

مصنف: ریاض عاقب کوہلر

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

انا کا قیدی ایک فکر انگیز کہانی ہے جس میں محبت، انا اور رشتوں کے درمیان ہونے والی کشمکش کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ضد اور انا کی وجہ سے تعلقات میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

انا اور خودداری

محبت اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

ٹکراؤ کا آغاز

رشتوں میں دوریاں

احساس اور تبدیلی

اختتام پر صلح اور سکون

انا اگر محبت پر غالب آ جائے تو رشتے بکھر جاتے ہیں، جبکہ عاجزی اور خلوص انہیں دوبارہ جوڑ دیتے ہیں۔

Ana Ka Qaidi Urdu Novel by Riaz Aqib Kohler Free PDF

 

Ana Ka Qaidi offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you crave emotionally charged romance mixed with tension and real-world stakes, explore Off the Record by Radaba Noureen — a story where love, miscommunication, and danger collide in unforgettable ways.

If you enjoy emotionally rich romance novels filled with deep relationships, heartfelt sacrifices, and the transformative power of love, Taseer e Qurbat by Suneha Rauf is a captivating read worth exploring.