Andaz E Muhabbat by Yaman Eva is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Andaz E Mohabbat |
|---|---|
| Writer's Name | Yaman Eva |
| File Type | |
| File Size | 7.73 |
| Download Option | Available |
فخر کیانی کی اتنی جرأت کبھی نا ہوتی اگر تم اسے اس مقام تک نا لاتے میر خان۔۔
اگر آج اس لڑکی کو کچھ ہوتا تو میں نا فخر کو زندہ رہنے کے قابل چھوڑتا نا تمہیں۔۔
ذوالکفل نےسرد نظروں سے میر خان کو دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔
میر خان کی نظریں اس کے غضبناک چہرے پر ٹک گئیں،۔۔
معافی تلافی پر نرم پڑ جانے والا ذوالکفل آج پھر اجنبی لگ رہا تھا۔۔۔
وہ اس کے حصار میں چھپی بےہوش لڑکی کو دیکھ کر نظریں چرا گیا۔۔۔
کون تھی وہ لڑکی؟ کیا صرف کزن؟ صرف چچا زاد ؟ یا کچھ اور۔۔۔۔
میر خان کو شک تھا یہاں بات صرف رشتہ داری کی نہیں تھی۔۔۔
شاہ ذوالکفل کی ساکن حالت، اس کا غصہ اور بےچینی ظاہر کر رہی تھی۔۔
وہ لڑکی قیمتی تھی۔تم نے اچھا کیا مجھے فوراً اطلاع دے دی۔۔
مجھے افسوس ہے میں نے فخر کیانی کو بڑھاوا دیا۔۔۔
وہ اپنے کیے کی سزا جھیلے گامیر خان نے خفت سے معذرت کی۔۔
مگر ذوالکفل سر جھٹک کر اس نازک وجود کو بانہوں میں سمیٹ کر اٹھا اور وہاں سے نکل گیا۔۔۔
اندازِ محبت
مصنفہ: یمن ایوا
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
اندازِ محبت ایک دلکش رومانوی ناول ہے جس میں محبت، خلوص، اعتماد اور رشتوں کی نزاکت کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
صبر اور قربانی
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
محبت بھرے سفر کا آغاز
رشتوں کی کڑی آزمائش
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر محبت، سکون اور نئی شروعات
سچی محبت کا انداز ہمیشہ خلوص، احترام اور اعتماد سے پہچانا جاتا ہے، کیونکہ یہی خوبیاں ہر مشکل کو آسان بنا کر رشتوں کو مضبوط اور ہمیشہ قائم رکھنے کی طاقت رکھتی ہیں۔
Andaz E Muhabbat Urdu Novel by Yaman Eva PDF
Andaz E Muhabbat is available for free PDF download.





