Anokhi Jeet by Huma Waqas PDF

Anokhi Jeet by Huma Waqas is an inspiring Urdu novel about hope, courage, and determination.

Anokhi Jeet by Huma Waqas

Novel's NameAnokhi Jeet
Writer's NameHuma Waqas
File TypePDF
File Size4.06
Download OptionAvailable

نکاح تو ہو گا اور آج ہی ہو گا ہمارا

نکاح مائی فٹ میں تو تمہیں دیکھنا تک نہیں چاہتا

پاگل ہو گئی ہو کیا تم ، موحد نے حقارت سے جواب دیا ۔

 ٹھیک ہے پھر مرنے کے لیے تیار ہو جاو

کیونکہ نفرت تو میں بھی تم سے اتنی ہی کرتی ہوں جتنی تم مجھ سے

ویسے بھی سب کے لیے تو تم ملتان کے لیے نکل چکے ہو

 جاب تم چھوڑ چکے ہو ، کسی کو کیا پتا چلے گا میں نے قتل کر دیا تمھارا 

ردا نے گن کو گھماتے ہوئےمزے سے جواب دیا ۔

 ڈرانا کسی اور کو تم اور قتل۔۔۔ یہ نہیں کر سکتی تم ، کھولو مجھے جنگلی 

موحد نے پوری قوت بازووں پر لگاتے ہوئےغصے سے کہا ۔

چلو۔و۔وو۔۔۔ قتل نہیں کر سکتی

پر ساری زندگی یوں قید میں تو رکھ ہی سکتی ہوں نہ؟

ردا نے کندھے اچکائے اور لبوں کو باہر نکالے پرسکون لہجے میں کہا ۔

چاہتی کیا ہو اب ؟موحد نے ضبط سے سرخ ہوتے چہرے کے ساتھ پوچھا 

تم نے کہا تھا مجھ سے کوئی شادی نہیں کرے گا ، مطلب۔

ب۔ب۔ب۔ کوٸ نہیں صرف تم کرو گے

ردا نے مصنوعی بتیسی دکھاتے ہوئےکہا

 

 

انوکھی جیت

مصنفہ: حُما وقاص

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، اصلاحی

:خلاصہ

انوکھی جیت ایک متاثر کن کہانی ہے جس میں محبت، ہمت اور زندگی کی آزمائشوں کے درمیان حاصل ہونے والی حقیقی کامیابی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وفاداری

ہمت اور استقامت

اعتماد اور خلوص

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

نئے سفر کا آغاز

مشکلات کا سامنا

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر کامیابی اور سکون

حقیقی جیت دوسروں کو ہرانے میں نہیں، بلکہ صبر، خلوص اور اچھے کردار کے ساتھ ہر آزمائش پر کامیابی حاصل کرنے میں ہے۔

Anokhi Jeet Urdu Novel by Huma Waqas Free PDF

 

Anokhi Jeet is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to emotionally charged romance and the struggle between love and respect, explore You Are My Only Desire by Suneha Rauf — the passionate story of a controlling lawyer and an independent businesswoman fighting for love with dignity.
 
If you’re seeking spiritual depth, emotional transformation, and the journey from trials to true faith, explore Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm e Huraira — a heartfelt story of facing inner turmoil, embracing religion, and walking the path back to Allah.