Aqeeda by Ayat Shah

Aqeeda by Ayat Shah is an Islamic Urdu novel about faith and guidance.

Aqeeda by Ayat Shah

Novel's NameAqeeda
Writer's NameAyat Shah
File TypePDF
File Size1.19
Download OptionAvailable

اذان ابھی بھی مسجد کی دیوار سے ٹیک لگاے بیٹھا۔۔۔

قدرت کے فیصلے کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔

مسجد سے نکلنے پر خوف محسوس ہورہا تھا۔۔۔میں کیا کروں ۔۔۔۔۔

میں کیسے مہک کو کھو دو ؟؟؟مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے

تو انکی جُدائی بھی اُداس کر دیتی ہے۔۔۔تُم تو پھر ایک جیتی جاگتی انسان ہو۔۔۔

اور انسان بھی وہ ۔۔۔۔جسے چاہا ہے میں نے۔۔۔

جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے۔۔۔جس سے مُجھے بیشُمار مُحبت ہےسنو ۔۔۔

تُمہاری جدائی مُجھے اُداس ہی نہیں، ویران بھی کرے گی

اور اُجاڑ بھی دے گی۔۔۔

تمیں کھونے کا نقصان دنیا بھر میں موجود کوئی بھی چیز پورا نہیں کر سکتی ۔۔۔

میں تمیں کسی بھی حال میں کھونا افورڈ نہیں کر سکتا ۔۔۔

 

 

عقیدہ

مصنفہ: آیت شاہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، روحانی

:خلاصہ

عقیدہ ایک فکر انگیز کہانی ہے جس میں ایمان، یقین اور زندگی کے اہم فیصلوں کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو آزمائشوں کے دوران اپنے عقیدے، اصولوں اور رشتوں پر قائم رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

ایمان اور یقین

صبر اور استقامت

اخلاقی اقدار

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

آزمائش کا آغاز

مشکل فیصلے

حقیقت کا ادراک

اختتام پر روحانی سکون

مضبوط عقیدہ انسان کو ہر مشکل میں ثابت قدم رہنے اور صحیح راستہ اختیار کرنے کی طاقت دیتا ہے۔

Aqeeda Urdu Novel by Ayat Shah Free PDF Download

 

Aqeeda by Ayet Shah offers meaningful storytelling. Free PDF download.

 

If you enjoy emotionally powerful stories that weave together love, trauma, healing, and unforgettable relationships, Jo Bache Hain Sang Samait Lo by Farhat Ishtiaq is a captivating read worth exploring

If you’re drawn to stories of love, longing, and unspoken emotions, explore Yaram by Sumaira Hameed  a touching Urdu novel that weaves together love, heartbreak, and the struggle to heal.