Aurat Mard Aur Main by Umera Ahmed is a social Urdu novel about gender, relationships, and human nature.

| Novel's Name | Aurat Mard aur Main |
|---|---|
| Writer's Name | Umera Ahmed |
| File Type | |
| File Size | 1.00 MB |
| Download Option | Available |
تو میں آپ کو بتا رہا تھا کہ ہر جگہ کامیابی نہیں ملی۔۔
بعض جگہ ناکامی بھی میرے سامنے آتی رہی۔۔
مگر ناکامی نے میرے حوصلے کو پسپا نہیں کیا۔۔۔
جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج مجھے انسان پر چاہا ہے۔۔
وہ مرد ہو یا عورت پورا غلبہ حاصل ہے۔۔۔
ایسا غلبہ کہ میں جو چاہے ان سے کروالوں۔۔۔
مرد کے دل میں مسلسل عورت کے خلاف زہر بھرتا رہتا ہوں۔۔
عورت کے دماغ کو مرد سے بدگمان کرتا رہتا ہوں۔۔۔
مرد کے ہاتھوں عورت کی بے حرمتی کرواتا رہتا ہوں۔۔
عورت کے ہاتھوں مرد کی بے عزتی کرواتا رہتا ہوں۔۔۔
باقی سارے کام بڑی آسانی سے ہو جاتے ہیں۔۔
کیونکہ ایک ہی مخلوق سے تعلق رکھنے والے۔۔
یہ مرد اور عورت اگر ایک دوسرے کے ویسے ساتھی بن جاتے۔۔
جیسے اللہ نے انہیں بنانا چاہا تھا
تو شاید میں اتنا کامیاب نہ ہوتا۔۔۔۔
مگر میں نے سب سے پہلے ان کے اس رشتے پر ہی وار کیا۔۔
اور آپ خود دیکھ لیں کہ آج میں کتنا کامیاب ہوں۔۔۔
شوہر اور بیوی آپس میں خوش نہیں ہیں۔۔
بہن اور بھائی کے درمیان جھگڑا ہے۔۔
ماں اور بیٹا آپس میں الجھ رہے ہیں۔۔
باپ اور بیٹی کو آپس میں شکایتیں ہیں۔۔
اور یہ سلسلہ چلتا ہی جا رہا ہے۔۔۔
حتیٰ کہ میں نے تو سڑک پر چلنے والے۔۔
ایک دوسرے سے انجان مرد اور عورت۔۔
کے درمیان بھی غلط فہمی اور نفرت کے بیج بو دیے ہیں۔۔۔
عورت، مرد اور میں
مصنفہ: عمیرہ احمد
صنف: سماجی، اصلاحی، جذباتی
خلاصہ
عورت، مرد اور میں ایک فکر انگیز ناول ہے جس میں عورت اور مرد کے باہمی تعلق، معاشرتی رویوں، صنفی کرداروں اور انسانی جذبات کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
عورت اور مرد کے تعلقات
معاشرتی رویے
رشتے اور ذمہ داریاں
خود شناسی اور اصلاح
اہم لمحات
معاشرتی رویوں کا سامنا
رشتوں میں پیدا ہونے والی کشمکش
غلط فہمیوں اور توقعات کا ادراک
حقیقت اور ذمہ داری کی پہچان
احترام ہر رشتے کی بنیاد ہے۔
Aurat Mard Aur Main by Umera Ahmed Free PDF
Aurat Mard Aur Mein by Umaira Ahmed is available for free PDF download.





