Aye Ishq Hamein Barbaad Na Kar by S K Malik is a romantic Urdu novel about love, emotions, and heartbreak. The story explores intense feelings and complicated relationships.

| Novel's Name | Aye Ishq Hamein Barbaad Na Kar |
|---|---|
| Writer's Name | S K Malik |
| File Type | |
| File Size | 1.48 |
| Download Option | Available |
خضر نے گاڑی سے نکل کے سونیا کا ہاتھ پکڑ لیا۔۔۔۔
سونیا نے ایک دم اپنا ہاتھ کھینچنا چاہا تو خضر نے پکڑ مضبوط کر لی۔ یہ
آپ میرا ہاتھ کیوں بار بار پکڑ لیتے ہیں؟ ؟
کیا میں چلتے چلتے گر جاتی ہوں۔۔خضر کی ہنسی چھوٹ گئی ۔۔
یار مجھے پتہ ہے تم نہیں
گرتی۔۔وہ بس پیار بڑھتا ہے نہ ساتھ رہنے سے اس لیے ۔۔۔
سونیا نے منہ چڑا کے کہا۔۔جی پیار ہو تو بڑھتا ہے۔۔۔
خضر ہنستا ہوا اسکا
ہاتھ پکڑ کے اندر لے گیا۔۔۔
آگے آئے تو عمر امن سے ملاقات ہو گئی۔۔
عمر نے دونوں کو ہاتھ پکڑےاندر آتا دیکھ کے۔۔طنز کیا۔۔۔بھائی
صاحب ابھی صرف نکاح ہوا ہے۔۔
رخصتی نہیں تھوڑا تو لحاظ کریں۔۔۔
خضر نے پلٹ کے جواب دیا۔۔۔
جی میرا بھی آپ کے بارے میں یہی
خیال ہے۔۔۔عمر ہنس پڑا اور کہا۔۔
یار ہم تو صرف بات کر رہے تھے ۔
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
مصنف: ایس کے ملک
صنف: رومانوی، نفسیاتی، جذباتی
خلاصہ
اےعشق ہمیں برباد نہ کر ایک ایسا ناول ہے جو محبت کی پیچیدگیوں، انسانی نفسیات اور زندگی کے تلخ تجربات کو بے باکی سے سامنے لاتا ہے۔ ایس کے ملک نے اس ناول میں نہ صرف محبت کی خوشبو بلکہ اس کے کانٹے بھی پیش کیے ہیں، جو ہر عاشق کے دل میں اتر جاتے ہیں۔
اہم موضوعات
Aye Ishq Hamein Barbaad Na Kar Urdu Novel by S K Malik
This emotional Urdu novel offers romance, drama, and engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to tales of resilience, courage, and confronting the scars of trauma, explore Aks by Umera Ahmed — a gripping story of strength, justice, and the fight to reclaim identity.





