Aye Raaz E Dil by Ujala Naz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Aye Raaz E Dil |
|---|---|
| Writer's Name | Ujala Naz |
| File Type | |
| File Size | 2.61 |
| Download Option | Available |
میں اسکی طرفداری نہیں کر رہا۔۔
میں بس تمہیں اس بات کا احساس دلانا چاہتا ہوں
کہ تم اسے اپنی سوتیلی بہن کی نظر سے مت دیکھو ،
اس سوتیلے پن کی پٹی اتار کر دیکھوگی تو تمہیں احساس ہوگا
کہ وہ تمہاری بہن ہے اور تمہارا برا نہیں چاہ سکتی
احتشام کو احساس نہیں ہوا کہ وہ کیا کہہ گیا ہے؟
الہام اسکی بات پر تھوڑی دیر کے لئے سکتے میں چلی گئی تھی۔۔
اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ سب احتشام اس سے کہہ رہا ہے ؟؟
اسکا بھائی ؟؟ اس کی آنکھوں میں آنسو آئے تھے۔۔
الہام تم وہ کچھ کہنا چاہ رہا تھا مگر اسکی بات شروع ہونے سے پہلے ہی
وہ گاڑی کا دروازہ کھول کر باہر نکلی تھی
اور بہت تیزی سے اس سے دور جارہی تھی۔۔
اسے اب احساس ہوا تھا کہ وہ کیا بول گیا ہے؟
وہ اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے تیزی سے یونیورسٹی کے اندر داخل ہوتے
کسی کے پاس سے گزری تھی۔۔
اسے احساس نہ ہوا کہ کوئی اس کے آنسو دیکھ چکا تھا۔۔۔
کسی کے چلتے قدموں کو اس کے آنسوؤں نے روک دیا تھا۔۔
کسی کے دل پر اسکے آنسوؤں نے اثر کیا تھا ۔۔
اور وہ اسے کلاس کی طرف جاتا دیکھ رہا تھا ۔۔ بہت غور سے۔۔
اے رازِ دل
مصنفہ: اجالا ناز
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Aye Raaz E Dil Urdu Novel by Ujala Naz Free PDF Download
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.





