Azazeel by Rabia Khan is a suspenseful Urdu novel filled with mystery and unexpected twists.

| Novel's Name | Azazeel |
|---|---|
| Writer's Name | Rabia Khan |
| File Type | |
| File Size | 23.1 |
| Download Option | Available |
زبان بہت چلتی ہے تمہاری۔۔
انگلیاں بھی بہت تیزی سے چلنا جانتی ہیں ٹریگر پر۔۔
کیا اتنا چاہتے ہو اس لڑکی کو۔۔؟
گھوسٹ کے سوال پر اسکی آنکھیں سرد ہوئی تھیں۔
اگر میں اسے مار دوں تو۔۔؟لطف اندوز ہو کر پوچھا تھا۔
اسے اسی پل احساس ہوا تھا
کہ یہ آنکھیں اسکی آنکھوں سے کتنی مماثلترکھتی تھیں۔
دانت جما کر رکھنے کے باعث اسکی کنپٹی کی رگیں ابھر آئی تھیں۔
اتنی گولیاں مارونگا تمہیں۔۔ کہ گنتی نہیں کر پاؤ گے۔۔
عزازیل
مصنفہ: رابعہ خان
صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی، ماورائی
:خلاصہ
عزازیل ایک پراسرار اور سنسنی خیز ناول ہے جس میں خیر و شر، انسانی خواہشات، نفسیاتی کشمکش اور زندگی کی پیچیدہ حقیقتوں کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
خیر اور شر کی کشمکش
محبت اور اعتماد
نفسیاتی و جذباتی آزمائش
صبر اور خود شناسی
اہم لمحات
پراسرار واقعات کا آغاز
مشکل فیصلوں کا سامنا
حقیقت سے پردہ اٹھنا
اختتام پر سچائی اور سکون کا حصول
انسان کی سب سے بڑی کامیابی اپنی خواہشات، فریب اور برائی پر قابو پا کر سچائی، ایمان اور درست راستے کا انتخاب کرنے میں ہے۔
Azazeel Urdu Novel by Rabia Khan Free PDF Download
Azaazel by Rabia Khan is available for free PDF download.
If you’re drawn to tales of childhood love, family duty, and emotional reunions, explore Woh Mera Humsafar by Mona Rizwan — a romantic saga of loyalty, sacrifice, and finding your way back when everything tries to pull you apart.
If you’re drawn to emotionally complex romances that explore the depths of love, trust, and healing, delve into Dil Ye Mera by Rimsha Hussain — a poignant tale where hearts speak louder than words.





