Badbakht by Arshi Noor

Badbakht by Arshi Noor is an emotional Urdu novel about fate, love, and relationships.

Badbakht by Arshi Noor

Novel's NameBadbakht
Writer's NameArshi Noor
File TypePDF
File Size12.5
Download OptionAvailable

اسد کا قہقہہ بلند ھوا۔۔۔۔ واہ شاہ جی واہ ۔۔۔۔۔

شاہ جی جازب کو افسردہ دیکھ کر بولے۔۔۔۔

میں گیا تھا یار تیری دلربا کے پیچھے ۔۔۔۔۔

لیکن وہ لوگ کہیں اور چلے گۓھیں۔۔۔۔

جازب نیم دراز لیٹا ھوا تھا شاہ جی کی بات سن کر اٹھ بیٹھا۔۔۔

کہاں گۓ وہ۔۔۔۔۔

شاہ جی نے کندھے اچکاۓ مجھے نہيں معلوم ۔۔۔

لیکن تو فکر نا کر ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ھے۔۔۔۔

اسد بولا ۔۔۔بات اسکو ڈھونڈنے کی نہيں۔۔

پہلے یہ تو یہ بات دماغ میں بٹھا کہ وہ تجھے قبول نہيں کرے گی۔۔۔

بڑی خودار اور نڈر لڑکی ھے۔۔۔۔

 

 

بدبخت

مصنفہ: عرشی نور

صنف: سماجی، جذباتی، اصلاحی

:خلاصہ

بدبخت ایک درد بھرا اور حقیقت کے قریب ناول ہے جس میں قسمت، غلط فیصلوں، معاشرتی ناانصافی اور انسانی کمزوریوں کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

قسمت اور حالات

غلط فیصلے

معاشرتی ناانصافی

صبر اور برداشت

اہم لمحات

مشکلات کا آغاز

غلط فیصلوں کے اثرات

شدید آزمائش

اختتام پر حقیقت کا ادراک

بدبخت یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان کو اپنی زندگی کے فیصلوں میں احتیاط کرنی چاہیے، کیونکہ بعض غلطیاں پوری زندگی پر اثر ڈال دیتی ہیں، اور اصل طاقت صبر اور حوصلے میں ہے۔

Badbakht Urdu Novel by Arshi Noor Free PDF Download

 

Badbakht is available for free PDF download.

 

If you enjoy heartwarming stories that blend hope, magical realism, love, and personal transformation, Tulip by Sumaira Hameed is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to the pull of forbidden love and emotional intensity, explore Ishq-e-Qaid by Rimsha Hussain — a passionate Urdu novel where love, fate, and inner turmoil weave a gripping story.