Badla By Arzu Parishy Khan

Badla by Arzu Parishy Khan is a gripping Urdu novel that explores revenge, love, and emotional conflict. The story shows how hurt and betrayal can change relationships and lead to unexpected consequences.

Badla By Arzu Parishy khan

Novel's NameBadla
Writer's NameArzu Parishy Khan
File TypePDF
File Size1.19
Download OptionAvailable

ایسا نہیں ہو سکا آہل یہاں نہیں آسکتے۔۔

وہ بار بار خود کو یقین دلانے لگی لگی۔۔۔

وہ آہل نہیں ہو سکتے۔۔۔

لیکن آنکھیں بند کرنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی۔۔۔

آہل آئمہ کے اسکول پرنسیپل بن کے آگیا تھا

اور آئمہ حیرت میں تھی کے آہل کو کام کرنے کی کیا ضرورت تھی انکا تو اپنا بزنس ہے۔۔۔

آئمہ سوچ میں گِھیری تھی تب ریاض نے آکے کہا میڈم آپکو سر اندر بلا رہے ہیں۔۔۔۔

آئمہ کے دماغ میں ایک دم استعفیٰ والی بات آئی آج ہی میں استعفیٰ دے دوں گی۔۔۔۔

مجھے وہاں کام نہیں کرنا جہاں آہل ہونگے

پھر اسی وقت ایک خیال اور آیا اس دن جو سائین کروائے تھے اس کا کیا۔۔۔

جرمانا ہی بھرنا پڑیگا نہ بھر لونگی پر یہاں نہیں رہوں گی

آئمہ آپنے آپ میں ہی سوال جواب کر رہی تھی تب ریاض نے دوبارہ اسے بلایا میڈم سر آپکو بلا رہے ہیں۔۔۔

ٹھیک ہے آئمہ اتنا کہ کے میٹنگ روم تک گئی….

 

 

بدلہ

مصنفہ: آرزو پریشی خان

صنف: رومانوی، ڈارک، جذباتی، سماجی

خلاصہ:

بدلہ ایک شدت سے بھرپور اور جذباتی ناول ہے جس میں انتقام، محبت، غلط فہمیاں اور رشتوں کی پیچیدگی کو نہایت دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ آرزو پریشی خان نے اس کہانی میں یہ دکھایا ہے کہ جب دل میں دکھ اور ناانصافی جمع ہو جائے تو انسان محبت کے راستے سے ہٹ کر بدلے کے راستے پر چل پڑتا ہے۔کہانی کی مرکزی نسوانی کردار ایک مخلص مگر جذباتی طور پر زخمی لڑکی ہے جو کسی بڑے نقصان یا دھوکے کے بعد بدل جاتی ہے۔ اس کے دل میں انتقام کا جذبہ پیدا ہو جاتا ہے، جو اس کی سوچ اور فیصلوں کو متاثر کرتا ہے۔دوسری طرف مرد کردار ایک مضبوط، سنجیدہ اور کسی حد تک بااثر شخصیت کا حامل ہوتا ہے جو خود بھی ماضی کے کسی واقعے سے جڑا ہوتا ہے۔ اس کی زندگی میں بھی راز اور پچھتاوے موجود ہوتے ہیں جو اسے اندر سے الجھا دیتے ہیں۔کہانی میں محبت اور انتقام ایک دوسرے کے ساتھ چلتے ہیں۔ بعض اوقات لگتا ہے کہ نفرت جیت جائے گی، مگر وقت کے ساتھ احساس، معافی اور سچائی آہستہ آہستہ منظر بدل دیتی ہے۔

اہم موضوعات

انتقام اور نفرت

محبت اور درد

غلط فہمیاں

معافی اور احساس

اہم لمحات

دھوکے کا اثر

بدلے کا آغاز

جذباتی ٹکراؤ

اختتام پر احساس اور تبدیلی

بدلہ یہ پیغام دیتا ہے کہ انتقام وقتی سکون دیتا ہے مگر دل کو خالی کر دیتا ہے، جبکہ معافی اور احساس انسان کو اصل سکون دیتے ہیں۔

 

Badla Urdu Novel by Arzu Parishy Khan Free PDF Download

 

This emotional Urdu novel offers engaging storytelling with drama, twists, and strong character emotions. Badla is a powerful addition to modern Urdu novels. Free PDF download is available now.

 

If you’re drawn to soulful storytelling and a deep journey of faith and self-reflection, explore Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm e Huraira — a heartfelt narrative of turning towards Allah, inner transformation, and finding true peace through spiritual connection.

If you’re drawn to deeply imaginative storytelling that blends mystery, politics, and spiritual reflection, explore Haalim by Nimra Ahmed — a powerful journey of dreams, destiny, and self-discovery that keeps you questioning reality till the very end.