Badtameez Larki by Mahi Baloch

Badtameez Larki by Mahi Baloch is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Badtameez Larki by Mahi Baloch

Novel's NameBadtameez Larki
Writer's NameMahi Baloch
File TypePDF
File Size598 KB
Download OptionAvailable

ماہی ارحم کو کال کرتے ہوئے.مسکرا کے ارحم تمہیں پتہ ہے کیاکہ

میرا بھی نکاح ہے ارحم غصہ سے کس سے تب ہی ماہی کو شک ہونے لگتا ہے

کہ خالہ اماں نے ارحم کو بھی نہیں بتایا کیوں نہ ارحم کو تنگ کیا جائے

ارحم اس دفع اورزیادہ غصہ سے میں نے پوچھا ہے

کس سے تمہارا نکاح ہے ماہی         ہنس کر ہے کوئی گندی شکل والا ارحم ماہی کیا

تم خوش ہو ماہی جی ہاں بہت خوش ہو وہ بہت اچھا ہے

ارحم وہ اچھا چلو اللہ پاک تمہیں خوش رکھے

اُداس سی آواز میں ماہی ارحم سے

جس سے میرا نکاح ہے اس کا نام ہے ارحم خان

 

 

بدتمیز لڑکی

 ماہی بلوچ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

بدتمیز لڑکی ایک دلچسپ اور ہلکی پھلکی کہانی ہے جس میں ایک بے باک، خوداعتماد اور شوخ مزاج لڑکی کی زندگی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی منفرد شخصیت، نوک جھونک اور دلچسپ حالات کے ذریعے محبت اور رشتوں کی نئی جہتوں کو دریافت کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

خود اعتمادی اور آزادی

محبت اور شرارت

نوک جھونک

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

دلچسپ ملاقات

مزاحیہ صورتحال

جذباتی قربت

اختتام پر محبت اور سمجھ

بدتمیز لڑکی یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان کی اصل خوبصورتی اس کی شخصیت، خلوص اور اعتماد میں ہوتی ہے۔

Badtameez Larki Urdu Novel by Mahi Baloch Free PDF

 

This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you enjoy emotional stories of fate, resilience, love, and personal transformation, Bakht by Mehrunnisa Shahmeer is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to emotionally complex romances that explore the depths of love, trust, and healing, delve into Dil Ye Mera by Rimsha Hussain — a poignant tale where hearts speak louder than words.