Bandi by Anaya Khan PDF

Bandi by Anaya Khan is an emotional Urdu novel about love, sacrifice, and relationships.

Bandi by Anaya Khan

Novel's NameBandi
Writer's NameAnaya Khan
File TypePDF
File Size1.54
Download OptionAvailable

دیکھ لڑکی سچ بتا کس کے کہنے پہ آئی ہے تو کس نے بھیجا۔

تھجے ملک دلاور نے غصےسے سے اسکی طرف دیکھتے ہوے پوچھا۔

مم میں کسی کے کہنے پہ نہیں۔

میں نہں جانتی آپکو سچ کہہ رہی ہوں صاحب میں نہیں جانتی۔

انکو انہوں نے تو مدد کی تھی میری احسان کیا۔

مجھ پہ صاحب یقین کرو ملک حشمت کو کہتے ہوے اس نے ہاتھ جوڑے۔

بات بگڑ گیء ہے بہت زیادہ سنبھالنا ہو گی۔

آج ہی نکاح کرنا ہو گا۔نکاح کس کا دادو۔

دلاور نے حیرنگی سے پوچھا۔تمہارا اس لڑکی سے۔

کیا یہ کیا کہہ رہے ہو آپ یہ ممکن نہیں۔

بس دلاور جو کہہ دیا میں نے کہہ دیا پہلے بات بہت بگڑی ہوئی ہے۔

تمہاری وجہ سے اب اور مت بگاڑو بعد میں دیکھ لیں گے یہ سب۔

اس نےہاتھ اٹھا کر تنبھی کی۔

گھر لے کے آو لڑکی کو کہتے ہوے باہر نکل گئے ملک جلال بھی پیچھے چلےگئے۔

نکاح مہک نے زیر لب دہرایا۔

 

 

باندی

مصنفہ: انایا خان

صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی

:خلاصہ

باندی ایک جذبات سے بھرپور سماجی ناول ہے جس میں اختیار، مجبوری، محبت اور عزتِ نفس کے مختلف پہلوؤں کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

عزتِ نفس اور خودداری

محبت اور وفاداری

سماجی ناانصافیاں

صبر اور استقامت

اہم لمحات

مشکل حالات کا آغاز

رشتوں کی کڑی آزمائش

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر انصاف، سکون اور نئی امید

انسان کی اصل قدر اس کی حیثیت یا حالات سے نہیں، بلکہ اس کے کردار، خودداری، صبر اور خلوص سے پہچانی جاتی ہے۔

Bandi Urdu Novel by Anaya Khan Free PDF Download

 

Bandi is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to narratives rich with emotional resonance and societal reflection, explore Ghulam Hai Dil Ye Tera by Suhaira Awais — a masterful story that paints life with all its painful beauty and raw realism.

 

If you’re drawn to suspense wrapped in unconventional romance and emotional stakes, explore Deedar-e-Ishqam by Areej Shah — a gripping forced-marriage story where a possessive hero meets a resilient heroine amid family conflict.