Barish Ki Pehli Bund by Malaika Rafi is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | Barish Ki Pehli Bund |
|---|---|
| Writer's Name | Malaika |
| File Type | |
| File Size | 1.08 |
| Download Option | Available |
” جانتی ہے آپ ۔۔ آئی سی یو میں جب لے کے جا رہے تھے
تب میں نے آپ کو آواز دی تھی ۔۔ شاید آپ نے نہیں سنی تھی ۔۔
تب وہ رکا پھر کہنے لگا تب مجھے لگا کہ میں مر جاؤں گا ۔۔
پھر نہیں دیکھ پاؤں گا آپ کو ۔۔ شاید یہ میری آخری سانسیں ہے
تب میں آپ کو بتانا چاہ رہا تھا کہ ۔۔
وہ لب کاٹنے لگا حریم اس کے جھکے سر کو سوالیہ نظروں سے دیکھ رہی تھی
وہ ایکدم سے سر اٹھا کے اسے دیکھ کے کہنے لگا
میں نے آپ سے سچی محبت کی ہے حریم ۔۔ پاک محبت ۔۔۔
میری محبت میں کوئی کھوٹ نہیں بس میں بہک گیا تھا
کچھ دیر کے لئے بدلے کی آگ میں ۔۔
لیکن میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں حریم ۔۔
میں آپ کو چھوڑنا بھی نہیں چاہتا وہ پھر سے سر جھکا گیا
یہ جانتے ہوئے کہ میرا آپ سے کوئی جوڑ نہیں ۔۔
آپ کہاں اور میں ۔۔۔۔
میں تو آپ کے پاؤں کی دھول کے برابر بھی نہیں۔
جھکا سر اٹھا کے حریم کو دیکھنے لگا وہ بے آواز رو رہی تھی
آپ سے سچی محبت کرتا ہوں میں۔
اسٹوپڈ ۔۔ ایڈییٹ ۔۔ پہلے نہیں بتا سکتے تھے کیا اتنا رلانا ضروری تھا کیا ۔۔
وہ روتے روتے کہنے لگی ایم سوری اشعر کو دکھ ہوا تھا
ساتھ ہی اس کا سر چکرا گیا اور وہ نیچے گر گیا ۔۔اشعر ۔۔۔ وہ چیخی تھی
بارش کی پہلی بوند
مصنفہ: ملائکہ رفیع
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
بارش کی پہلی بوند ایک نرم اور احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، یادیں اور نئے آغاز کو بارش کے خوبصورت استعارے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے مختلف موڑوں پر جذباتی تبدیلیوں اور رشتوں کی گہرائی کو محسوس کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور احساس
یادیں اور جدائی
نیا آغاز
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
بارش کا آغاز
یادوں کا ابھرنا
جذباتی قربت
اختتام پر امید اور سکون
بارش کی پہلی بوند یہ پیغام دیتا ہے کہ کچھ لمحے دل پر ہمیشہ کے لیے نقش ہو جاتے ہیں اور زندگی میں نئی امید جگاتے ہیں۔
Barish Ki Pehli Bund Urdu Novel by Malaika Rafi Free PDF
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.





