Bas Tu Hi Piya By Amreen Riaz

Bas Tu Hi Piya by Amreen Riaz is a romantic Urdu novel that explores deep love, emotions, and strong relationships. The story reflects how true feelings can become the center of someone’s life.

Bas Tu Hi Piya By Amreen Riaz

Novel's NameBas Tu Hi Piya
Writer's NameAmreen Riaz
File TypePDF
File Size0.99MB
Download OptionAvailable

تمہارا اور میرا اب ایسا کوئی رشتہ نہیں کہ اب بے تکلف ہو کر پکارا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ چیخ کر بولی۔ ار مائز نے دونوں ہاتھ جینز کی جیبوں میں پھنسائے اور گہری سانس بھر کر بولا۔

رشتہ ہی تو قائم کرنا چاہتا ہوں اگر آپ ہاں بول دیں تو ۔۔۔۔ شرم آنی چاہیے تمہیں ایسا سوچتے ہوئے بھی ۔۔۔۔

کس بات کی شرم، کیا بُرا کیا میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تم جانتے ہو کہ میں تمہاری بھا بھی رہ چکی ہوں پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس نے شرم دلانی چاہی تھی مگر ار مائکز دانت پیس کر بولا۔“

بھا بھی رہ چکی ہو ، اب تو بھا بھی نہیں ہو نہ تم، آخر اعتراض کس بات پر ہے۔۔۔

مجھے ہر بات پر اعتراض ہے، پلیز جاؤ یہاں سے مجھے شادی نہیں کرنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

” وہ دکھائی سے بولتی رخ موڑ گئی۔ ارمائز نے “ دو پل اپنے اشتعال کو دبایا اور پھر کہنے لگا۔

شادی کرنی نہیں کہ مجھ سے نہیں کرنی۔

ہاں نہیں کرنی تم سے تو بلکل نہیں تم کیا سمجھتے ہو

میں پاگل ہوں کہ ایک سوراخ سے دودفعہ ڈسوں، ایک بھائی نے چھوڑا تو دوسرے کے پاس چلی جاؤں،

میں بھی کوئی عزت نفس رکھتی ہوں اور بے عزتی اور ذلت نہیں سہہ سکتی

میں ، لوگوں کے بہتا ن برداشت کرنے کی زرا سکت نہیں

مجھ میں کہ چھوٹے سے کوئی چکر ہو گا اس لئے بڑے سے طلاق لے کر چھوٹے کی دلہن بن گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

” امروش کی آنکھوں سے آنسو رواں ہونے لگے جن کو دیکھ کر ار ما ئز لب بھینچ گیا۔

تم غلط سوچ رہی ہو ایسا کچھ نہیں ہوگا، کوئی بھی ایسا نہیں سوچے گا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ نرمی سے سمجھانے لگا مگر امر وش سر نفی میں ہلاتی چیخ اٹھی۔

 

 

بس تو ہی پیا

مصنفہ: امّ رین ریاض

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ



بس تو ہی پیا ایک نرم احساسات اور گہرے جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، وابستگی، تقدیر اور رشتوں کی نزاکت کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ امّ رین ریاض نے اس ناول میں یہ دکھایا ہے کہ بعض محبتیں دل پر اس طرح نقش ہو جاتی ہیں کہ پوری زندگی کا محور بن جاتی ہیں۔کہانی کی مرکزی نسوانی کردار ایک سادہ، حساس اور مخلص لڑکی ہے جو محبت کو دل کی سچائی کے ساتھ جیتی ہے۔ وہ اپنے رشتوں میں خلوص رکھتی ہے اور ہر حال میں وفادار رہنے کی کوشش کرتی ہے، مگر حالات اسے بار بار آزماتے ہیں۔دوسری طرف مرد کردار ایک سنجیدہ، خاموش اور کسی حد تک سخت مزاج شخص ہوتا ہے جو اپنے جذبات کو چھپائے رکھتا ہے۔ اس کی خاموشی اکثر غلط فہمیوں کو جنم دیتی ہے، مگر اندر سے وہی شخص سب سے زیادہ گہری محبت رکھتا ہے۔کہانی میں محبت کے ساتھ ساتھ انتظار، خاموشی اور فاصلے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے قریب ہونے کے باوجود دل کی باتیں مکمل طور پر نہیں کہہ پاتے، جس سے رشتے میں الجھنیں پیدا ہوتی ہیں۔ وقت کے ساتھ انہیں احساس ہوتا ہے کہ سچی محبت کو نبھانے کے لیے اظہار اور اعتماد ضروری ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

خاموشی اور انتظار

غلط فہمیاں

اعتماد اور احساس

اہم لمحات

محبت کا آغاز

جذباتی کشمکش

فاصلے اور خاموشی

اختتام پر قربت اور احساس

بس تو ہی پیا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کے دل کا سب سے مضبوط احساس ہوتی ہے، جو ہر فاصلے کے باوجود قائم رہتی ہے۔

 

Bas Tu Hi Piya Urdu Novel by Amreen Riaz Free PDF Download

 

This emotional Urdu novel offers engaging storytelling with heartfelt moments and relatable characters. Bas Tu Hi Piya is a beautiful addition to modern Urdu novels. Free PDF download is available now.

 

If you’re drawn to spiritually rich storytelling and deeply emotional self-discovery, explore Mushaf by Nimra Ahmed — a powerful journey of faith, transformation, and the connection between a broken soul and the guidance of the Qur’an.

If you’re drawn to emotional storytelling and meaningful life lessons, explore Carpe Diem by Rabia Khan — a heartfelt journey of love, struggle, and self-discovery that reminds us to live every moment fully.