Basil by Huma Waqas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Basil |
|---|---|
| Writer's Name | Huma Waqas |
| File Type | |
| File Size | 6.23 |
| Download Option | Available |
کیا ہے ؟
ہے تو بہت پیار لیکن کیا تم ایسے بات کرو گی مجھ سے ؟
آپ چاہے جیسے بھی بات کریں ؟
خفا لہجے میں ہلکی سی لغزش ابھری ۔
میں تو شروع سے ایسا ہی ہوں ؟
تمہیں ایسے ہی دران سے پیار ہوا تھا لیکن تم تو ایسی نہیں تھی ۔
دران نے محبت سے اس کے خفا چہرے کو ٹھوڑی سے پکڑ کر سیدھا کیا ۔
بڑی بڑی سیاہ آنکھوں میں چمکتے آنسو دل مسوس گئے ۔
قرآن پڑھاتے ہوئے مت ڈانٹا کریں ۔
بڑے ناز سے کہا اور اس کے گال کو چھوتے ہاتھ کو خفگی سے نیچے کیا ۔
ٹھیک ہے نہیں ڈانٹا کروں گا
اس کی جگہ سزا دے دیا کروں گا ۔ ٹھیک ہے ۔
دران شرارت سے کہتا ہوا قریب ہوا
تو وہ کندھے پر ہاتھ رکھے پیچھے کرتے ہوئے مسکرا دی ۔ جی نہیں ۔
یہ بات غلط ہے ۔ دونوں میں سے ایک کام تو ہو گا ۔
ڈانٹ نہیں سہہ سکتی تو پھر سزا۔
دران نے مبہم سی مسکراہٹ چھپاتے ہوئے کہا
تو وہ پل بھر میں ہی خفگی بھلائے مسکرا دی ۔
بس اتنا سا ناراض ہی تو ہو پاتی تھی وہ ۔
باسل
مصنفہ: حما وقاص
صنف: رومانوی، نفسیاتی، جذباتی
خلاصہ
Basil Urdu Novel by Huma Waqas Free PDF Download
Basil is available for free PDF download.
If you’re seeking spiritual depth, emotional transformation, and the journey from trials to true faith, explore Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm e Huraira — a heartfelt story of facing inner turmoil, embracing religion, and walking the path back to Allah.
If you’re drawn to gripping plots and complex emotional drama, dive into Haalim by Nimra Ahmed—a compelling read you won’t forget.





