Bazam e Rang by Rimsha Meman is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships. The story explores colorful feelings and life moments.

| Novel's Name | Bazam e Rang |
|---|---|
| Writer's Name | Rimsha Meman |
| File Type | |
| File Size | 653KB |
| Download Option | Available |
اسلام و علیکم ۔
وعلیکم السلام ، حوریہ نے فوراً جواب دیا ۔
میں شرمندہ ہوں ریحان ۔ حوریہ نے دھیمی سی آواز میں کہا تھا ۔
لیکن کیوں ؟ ریحان نے پلٹ کر پوچھا تھا ۔
کیوں کے آپ میرے ماضی کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں ۔
حوریہ کی اواز اب بھی دھیمی تھی ۔
وہ دو قدم قریب اٙیا تھا ۔ مجھے آپ کے ماضی سے کوئی غرض نہیں ہے ،
البتہ میں آپ کے حال کا ضرور تابعدار ہوں ۔ وہ یہ بول کر مسکرایا تھا ۔
ہمیشہ کی طرح وہ آج بھی لبوں سے خاموش رہی ، مگر دل ہلچل کرنے لگا تھا ۔
یہ انسان اتنا اچھا ہے یا بنتا ہے ۔ وہ بڑبڑائ تھی ۔
بزمِ رنگ
از رمشا میمن
صنف: جذباتی، رومانوی، روحانی
:خلاصہ
بزمِ رنگ ایک ایسی داستان ہے جو جذبات کے رنگوں میں رنگی ہوئی ہے۔ یہ کہانی صرف لفظوں کا میل نہیں بلکہ دلوں کی کیفیت کا عکس ہے۔ وہ لمحے جب خاموشی بولنے لگتی ہے، وہ رشتے جو بظاہر سادہ نظر آتے ہیں مگر اندر سے صدیوں کی پیچیدگی لیے ہوتے ہیں، اور وہ قربتیں جو بغیر چھوئے محسوس ہو جاتی ہیں — ان سب کو اس ناول نے نہایت سادگی مگر گہرائی سے بیان کیا ہے۔کہانی میں محبت، دوستی، غلط فہمیاں اور جذباتی اتار چڑھاؤ مسلسل ساتھ چلتے ہیں۔ وقت کے ساتھ دونوں کردار یہ سیکھتے ہیں کہ زندگی کے ہر رنگ کو قبول کرنا ہی اصل پختگی ہے۔
Bazam e Rang Urdu Novel by Rimsha Meman Free PDF Download
This emotional Urdu novel offers romance, drama, and engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotionally intricate storytelling intertwined with societal truths and raw human flaws, explore Amar Bail by Umera Ahmed — a compelling saga of love, power, and the scars we carry.





