Be Mool Mohabbat by Mirha Kanwal is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Be Mool Mohabbat |
|---|---|
| Writer's Name | Mirha Kanwal |
| File Type | |
| File Size | 590 KB |
| Download Option | Available |
ی۔۔یہ تم ہو نمیر،،، رانیہ کی آنکھیں بھیگنے لگیں
ہاں میں ہوں یقین کر لو رانیہ میں آگیا ہوں تمہارے پاس
رانیہ کھڑی ہونے لگی تو فوراً زمین پر گرنے لگی
جب نمیر نے اسے سہارا دے کر گرنے سے بچایا
وہ اس کے آنے کی خوشی میں یہ تو بھول ہی گئی تھی
کہ وہ معذور ہے چل نہیں سکتی
رانیہ میں تمہیں اس حال میں کبھی نہیں چھوڑ سکتا
میں تمہاری یہ تکلیف برداشت نہیں کر سکتا
میرا سینہ درد سے پھٹ جائے گا
وہ اس کا چہرہ ہاتھوں کے پیالے میں لے کر بولا
ن۔۔نہیں تم جاؤ م۔۔میں تمہارے لائق نہیں رہی،،،
رانیہ پھر سے ویل چیئر پر بیٹھی
نہیں کبھی نہیں اب میں تمہیں اس حال میں کسی صورت بھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا،،،
نہیں نمیر ایسی بات مت کرو جاؤ
تمہیں بہت سے اچھی لڑکیاں مل جائیں گی مجھ جیسی معذور
اس سے پہلے وہ اور کچھ بولتی نمیر نے اس کے منہ پر ہاتھ رکھا
میں نے تمہارے جسم سے محبت نہیں کی رانیہ۔۔۔
تمہاری روح سے محبت کی ہے، تم ہمیشہ سے ہی میرے لیے بنی تھی
اور اب بھی صرف میری ہی ہو چاہے جس حال میں بھی مجھے تم قبول ہو
سعدیہ بیگم جو نمیر اور رانیہ کے لیے چائے لے کر آرہی تھیں
ان کی باتیں سن کر واپس مڑ گئی
اور یہ سوچنے پر مجبور ہو گئیں کہ کیا ہی اچھا ہوتا
اگر وہ تب ہی اپنی بیٹی کی شادی نمیر جیسے صاف دل
اور بے حد محبت کرنے والے لڑکے سے کروا دیتی
ویسے بھی وقت کے ساتھ ساتھ نمیر نے اپنی قابلیت پر
معاشرے میں ایک مقام بھی حاصل کر لیا تھا،،،
بے مول محبت
مصنفہ: مرحا کنول
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
بے مول محبت ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں خالص محبت، قربانی اور بے لوث جذبات کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کو کسی غرض یا قیمت کے بغیر نبھاتے ہیں اور زندگی کی مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنے رشتوں کی قدر کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
بے لوث محبت
قربانی اور وفاداری
جذباتی وابستگی
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
محبت کا آغاز
آزمائشوں کا سامنا
احساسات کی گہرائی
اختتام پر قربت اور سکون
بے مول محبت یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، کیونکہ اس کی بنیاد خلوص، وفاداری اور قربانی پر قائم ہوتی ہے۔
Be Mool Mohabbat Urdu Novel by Mirha Kanwal Free PDF
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you crave stories where life’s beauty shines even through struggles, explore Zindagi Haseen Hai by Areeba Fateh — a romantic tale that celebrates hope, love, and everything that makes the heart resilient.
If you enjoy heartfelt romance stories filled with deep emotions, unexpected twists, and the enduring power of true love, Tum Meri Mohabbat Ho by Arzu Parishy Khan is a captivating read worth exploring.





