Be Sakhta by Suhaira Awais PDF

Be Sakhta by Suhaira Awais is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Be Sakhta By Suhaira Awais

Novel's NameBe Sakhta
Writer's NameSuhaira Awais
File TypePDF
File Size975 KB
Download OptionAvailable

آئلہ یہاں سے وہاں، ناک منہ پھلائے اپنے روم میں ہی ٹہل رہی تھی۔۔

حازم آرام سے روم میں گیا۔۔

اور دروازہ اندر سے لاک کر لیا۔۔

آئلہ کا تو اسے دیکھ کر پارہ ہی چڑھ گیا۔۔

گویا وہ اس ہی کے آنے کا انتظار کر رہی تھی۔۔

اور جیسے اسے یقین تھا اس کے آنے کا۔۔

اب کیوں آئے ہو یہاں؟؟؟ ہیں۔۔۔!! بتاؤ؟؟؟

!!قبول ہے!! اور اترا کیوں رہے ہو اتنا!تین دفعہ

کیا بول دیا۔۔

تمہارے تو مزاج ہی نہیں مل رہے۔۔

آئلہ نے حازم کو دیکھتے ہی اپنا سارا غصہ نکالا۔۔

اس نے یہ سب کہتے ہوئے اپنا لہجہ سخت اور آواز دھیمی رکھی۔۔

وہ ہر لفظ خوب چبا چبا کر بول رہی تھی۔۔

بس اتنی سی دیر کا نظر انداز ہونا برداشت نہیں ہورہا۔۔

اور میں نے جو پورا ہفتہ تم سمیت ساری فیملی کا یہ رویہ برداشت کیا۔۔

وہ تو کسی کھاتے میں ہی نہیں،،، ہیں نا؟؟۔۔

حازم نے بھی اسی کی طرح نسبتاً ٹھنڈے لہجے میں اسے جواب دیا۔۔

 

 

بے ساختہ

مصنفہ:سہیرااویس

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

بے ساختہ ایک احساسات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، دل کے بے اختیار جذبات، اعتماد اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

صبر اور امید

اہم لمحات

محبت کے سفر کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

احساسات کی گہرائی کا ادراک

اختتام پر محبت، سکون اور نئی شروعات

سچے جذبات بے ساختہ دل سے نکلتے ہیں، اور جب ان کے ساتھ خلوص، اعتماد اور احترام شامل ہو تو ہر رشتہ مضبوط، خوبصورت اور دیرپا بن جاتا ہے۔

Be Sakhta Urdu Novel By Suhaira Awais Free PDF

 

Be Sakhta is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to emotional romance, intense love, and a story filled with passion and drama, explore Badtameez Ishq by Radaba Noureen — a gripping novel about love, ego, and the powerful clash of emotions.

If you’re drawn to moral dilemmas tested by love and ambition, explore Man‑o‑Salwa by Umera Ahmed — a compelling tale of integrity under pressure, where choosing between halal and haram changes lives forever.