Behad by Fari Nawab

Behad by Fari Nawab is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

Novel's NameBehad
Writer's NameFari Nawab
File TypePDF
File Size1.41
Download OptionAvailable

اہم اہم .. آنٹی …. ہمارا کمرہ سیٹ کروادیں

سندس جب سب سے مل لی تو مومن نے کھنکار کے فضیلہ بیگم کو مخاطب کیا.

وہ پہلے ہی اتنی لمبی ڈرائیو کر کے آیا تھا

اور اوپر سے اس ذہنی دبائو سے اسکے اعصاب بھی چیخ رہے تھے.

اسکے ہمارا کہنے پر کافی لوگ پریشان ہو اٹھے تھے.

ام … بیٹے … تم اور سندس … ایک ہی کمرے میں رہو گے 

فریحہ بیگم نے ..ہچکچاکر پوچھا

جی آنٹی سندس میری بیوی ہیں میرے ساتھ ہی رہیں گی

مومن کی بات پر فریحہ بیگم کو حقیقاً جھٹکالگا تھا

اور ساتھ ہی باقی سب بھی شاک میں چلے گئے.

بالآ خر فریحہ بیگم نے اپنے آپ پر قابو پایا اور ان دونوں کو گیسٹ روم لے آئیں

 

 

بےحد

مصنفہ: فری نواب

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

بے حد ایک گہرے جذبات اور شدید محبت پر مبنی کہانی ہے جس میں عشق، قربانی اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی محبت اور وابستگی کی خاطر مختلف آزمائشوں اور مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

شدید محبت

وفاداری اور قربانی

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

احساسات کی شدت

مشکلات کا سامنا

اختتام پر قربت یا ادراک

بے حد یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت حدوں اور شرطوں کی محتاج نہیں ہوتی، بلکہ خلوص اور وفاداری سے پروان چڑھتی ہے۔

Behad Urdu Novel by Fari Nawab Free PDF Download

 

This emotional story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a deeply touching journey of feelings and fate, explore Mehaz Ik Ansoo by Hassan Rauf — a heartfelt novel that beautifully reflects pain, love, and the silent tears behind human emotions.

If you enjoy deeply emotional romances that explore love, sacrifice, heartbreak, and redemption, Ishq Aatish by Sadia Rajpoot is a captivating read worth exploring.