Black Cat by Mantasha is a suspenseful Urdu novel filled with mystery and thrilling moments.

| Novel's Name | Black Cat |
|---|---|
| Writer's Name | Mantasha |
| File Type | |
| File Size | 1.21 |
| Download Option | Available |
آپ کچھ پریشان لگ رہے ہیں۔
ہاں یار، ایک کیس نے پریشان کر رکھا ہے۔
ہاں، وہ کالا بلی والا معاملہ کیا ہے؟ میں نے ٹی وی پر دیکھا تھا۔
ہاں، وہی! بڑا تنگ کر رکھا ہے اس نے۔ ناک میں دم کر رکھا ہے۔
کسی نے اس سے پوچھا کہ اب تو اس نے اتنی چوریاں کر لی ہیں۔
اب کون سےخزانے بھرنے باقی رہ گئے ہیں؟
اگر وہ میرے سامنے آ جائے تو سیدھا گولی مار کر قصہ ہی ختم کر دوں۔
ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟
وہ اچانک آریان کو اس روپ میں دیکھ کر پریشان ہوئی۔
بلیک کیٹ
مصنفہ:من تشاء
صنف: رومانوی، سسپنس، سماجی، نفسیاتی
:خلاصہ
بلیک کیٹ ایک سنسنی خیز ہارر ناول ہے جس میں پراسرار واقعات، خوف، پوشیدہ راز اور غیر متوقع موڑ کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Black Cat Urdu Novel by Mantasha Free PDF Download
Black Cat is available for free PDF download.





