Bloody Mafia by Ilsa is a gripping Urdu novel that explores mafia power, danger, and intense emotions. The story reflects how love and control collide in a world filled with suspense and action.

Novel's Name Bloody Mafia Writer's Name Ilsa File Type PDF File Size 2.07 Download Option Available
دنانیر ڈریسنگ تک آئی تھی
اس نے شیشے میں اپنے عکس کو دیکھنے کے لیے جیسے ہی نظریں اُٹھائی تھی
اِسے اپنے عکس کے علاوہ کسی اور کا بھی عکس نظر آیا
اس کے ہاتھ پیر پھول گئے تھے
اس کے کمرے میں کوئی لڑکا کیسے آسکتا ہے
دنانير نے اسے اپنے قریب آتے دیکھا
پھر موڑ کر دخان کو دیکھا جس کے ہونٹوں پر دلنشین مسکراہٹ رکساں تھی
دنانير تھر تھر کانپ رہی تھی
دنانیر سامنے کھڑے دخان کو ایسے دیکھ رہی تھی جیسے وہ کسی دوسری دنیا سے آیا ہو
سنہری رنگت ، کھڑی ناک ، بھوری آنکھیں اور ہڈی کے ٹوپے سے جھانکتے
اس کے بھورے بھال جو ماتھے پر ایک اسٹائل سے گرے ہوئے تھے
دنانیر نے چہرہ اوپر کر کے دخان کو دیکھا تھا
وہ اس کے سینے تک آرہی تھی دراز قد اور کسرتی جسم کے آگے دنانیر چھپ گئی تھی
اس نے کچھ بولنے کے لیے منہ کھولا ہی تھا
دخان نے اس کے منہ پر ایک ہاتھ رکھ کر
دوسرے ہاتھ میں موجود انجیکشن اس کے گردن میں انجیکٹ کیا تھا
دنانیر گش کھاتی اس کی باہوں میں جھول گئی تھی
دخان نے بیڈ سے سفید چادر کھینچ کر اس پر ڈالی تھی
پھر اسے اپنے کسرتی بازو میں اٹھا کر اس کے کمرے سے نکل گیا تھا
بلڈی مافیا
از الیسا
صنف: رومانوی، ایکشن، نفسیاتی
:خلاصہ
بلڈی مافیا ایک شدت سے بھرپور ڈارک رومانس کہانی ہے جس میں محبت، طاقت، جنون اور جذباتی کشمکش کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایک ایسے سخت مزاج اور طاقتور کردار کے گرد گھومتی ہے جس کی زندگی اصولوں اور غصے سے بھری ہوتی ہے، مگر محبت آہستہ آہستہ اس کی دیواریں توڑنے لگتی ہے۔
اہم موضوعات
شدید محبت
طاقت اور جنون
غلط فہمیاں
جذباتی تبدیلی
اہم لمحات
سخت رویے کا آغاز
ٹکراؤ اور کشمکش
جذباتی قربت
اختتام پر احساس اور تبدیلی
بلڈی مافیا یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت سب سے سخت دل کو بھی بدل سکتی ہے، اگر وہ سچی ہے
Bloody Mafia Urdu Novel by Ilsa Free PDF Download
This emotional Urdu novel offers romance, drama, and engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional storytelling and heartfelt romance, explore Tashnagi e Yaar by Alishey Khan — a gripping tale of love, longing, and the deep emotional thirst that binds hearts across distance and fate.





