Blue Blood by Ann Ibrahim is a romantic Urdu novel about love, emotions, and complicated relationships.

| Novel's Name | Blue Blood |
|---|---|
| Writer's Name | Ann Ibrahim |
| File Type | |
| File Size | 1.27 |
| Download Option | Available |
جو سب ہو رہا تھا یہ مہوش کی سمجھ سے باہر تھا
پری کو دیو کی قید میں مہینہ گزر گیا اور اس کا شہزادہ ابھی تک نہیں آیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
جانے پری کو اور کتنا انتظار کرنا تھا؟؟؟
جانے یہ انتظار ختم بھی ہونا تھا یا نہیں۔۔۔۔۔۔
وہیں کھڑے کھڑے پری دوبارہ نیم بےہوش ہو چکی تھی
لیکن بےہوش ہونے سے پہلے پری نے دیکھا تھا
کوئی بہت جلدی میں اس کے پاس آیا تھا
اور بےہوش ہونے سے پہلے پری پھر سے دیو کی باہوں میں تھی
پری کی انکھیں دھندلا رہی تھیں
پری دیو کو دیکھ نہیں پا رہی تھی کوئی مذاہمت بھی نہیں کرپا رہی تھی
دیو پری کو اٹھا کر بیڈ پر لیٹا رہا تھا پری کو دوا پلا رہا تھا
اس کے بعد کیا ہوا پری دیکھ نہیں سکتی تھی۔۔
دیو کی پریوں سی دشمنی بہت پرانی تھی
لیکن ضروری تو نہیں ہر دیو پری کا صرف دشمن ہی ہو۔۔۔
سر میں تو صرف میم کو سوپ پلانے اندرگئی تھی
نرس ڈرے سہمےہوۓ لہجے میں اپنی صفائی پیش کر رہی تھی۔۔۔
بلیو بلڈ
ان ابراہیم
صنف: رومانوی سماجی جذباتی سسپنس
:خلاصہ
بلیو بلڈایک سنسنی خیز اور شدت سے بھرپور کہانی ہے جس میں طاقت، مافیا، راز اور خطرناک محبت کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی زندگیوں پر اختیار، خوف اور خاندانی طاقت کا گہرا اثر ہوتا ہے۔ محبت ان کی سخت دنیا میں آ کر جذباتی کشمکش اور نئے خطرات پیدا کرتی ہے۔
اہم موضوعات
طاقت اور مافیا
خطرناک محبت
راز اور انتقام
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
پراسرار آغاز
شدید ٹکراؤ
رازوں کا انکشاف
اختتام پر فیصلہ یا انجام
بلیو بلڈیہ پیغام دیتا ہے کہ طاقت اور محبت جب ایک ساتھ آ جائیں تو زندگی آسان نہیں رہتی بلکہ مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔
Blue Blood Urdu Novel By Ann Ibrahim Free PDF Download
This emotional story offers romance and engaging storytelling. Free PDF download available now.





