Bogi Number 12 by Mehrunisa Shahmeer is a suspenseful Urdu novel filled with mystery and thrilling twists.

| Novel's Name | Bogi Number 12 |
|---|---|
| File Size | 13.4 |
| Download Option | Available |
| Download Option | |
| Writer's Name | Mehrunisa Shahmeer |
تم یہاں کیا کر رہی ہو ؟ سکون نہیں آتا۔۔
ایک جگہ میرا ڈوپٹہ چھت پر ٹنگا ہے،بس وہی لینے جارہی تھی۔۔۔
چھت پر اس وقت خاندان کے مرد سور ہے ہیں۔۔۔
تم ڈوپٹہ لیتے اچھی لگو گی ؟ میں اچھی نہیں لگوں گی۔۔
لیکن اگر آپ میرا دوپٹہ اتار کر لے آئیں گے تو برے بھی نہیں لگیں گے۔
میں چھت پر جاؤں، اور زنانہ دوپٹہ اتار کر لاؤں ؟ میں ؟کامل باشم؟
ڈوپٹہ زنانہ ہی ہوتا ہے۔۔۔
آپ نے کبھی مردانہ ڈوپٹہ دیکھا ہے کیا؟ آپ جار ہیں،۔۔
کامل ہاشم صاحب؟ یا پھرمیں جاؤں؟۔
اور پھر کچھ ہی لمحوں میں وہ چھت کی طرف بڑھ رہا تھا۔۔۔
بوگی نمبر 12
مصنفہ:مہرالنساء شاہمیر
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Bogi Number 12 Urdu Novel by Mehrunisa Shahmeer PDF
If you’re drawn to emotional romance and suspense, explore Qalbi Qatalni by Reem Farooq — a gripping tale of love, heartbreak, and unexpected twists.





