Carpe Diem by Rabia Khan is a suspenseful Urdu novel with mystery and engaging storytelling.

| Novel's Name | Carpe Diem |
|---|---|
| Writer's Name | Rabia Khan |
| File Type | |
| File Size | 19.9 |
| Download Option | Available |
یاسر۔۔۔
کتنے لوگوں کو مارا ہے؟ ابھی تک تم نے؟
اُن کے لیے
گنتی بھول گئے ہو؟
اور مزید کتنے لوگوں کو مارنے کا ارادہ رکھتے ہو؟
کیا اُن کی گنتی بھی بھول گئے ہو؟
ضرورت پڑی تو بغیر گنتی کے ماروں گا۔
آنکھوں میں عجیب سی لاپرواہی لیے کہا تھا۔
جیسے ایسا کرنا پڑا تو وہ کر گزرے گا۔
کارپِ ڈائم
مصنفہ: رابعہ خان
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
:خلاصہ
کارپِ ڈائم ایک متاثر کن کہانی ہے جس میں حال کو جینے، خوابوں کی تعبیر، محبت اور زندگی کے اہم فیصلوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
امید اور خود شناسی
اعتماد اور وفاداری
زندگی کے اہم فیصلے
اہم لمحات
Carpe Diem Urdu Novel by Rabia Khan Free PDF Download
Carpe Daim by Rabia Khan is available for free PDF download.





