Chand Meri Dastaras Mein by Ana Ilyas

Chand Meri Dastaras Mein by Ana Ilyas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Chand Meri Dastaras Mein by Ana Ilyas

Novel's NameChand Meri Dastaras Mein
Writer's NameAna Ilyas
File TypePDF
File Size1.11
Download OptionAvailable

یہ اجازت نامہ اور شرائط نامہ دونوں ہیں۔

مزے سے پیپر پکڑے رخ واہب کی جانب کئے بولی۔

واہب سانس روکے اسے سن رہا تھا۔

 پہلی شرط کبھی مجھے بڑی عمر کا طعنہ نہیں دیں گے

آسکی بات سنتے ہی اس نے چونک کر اسکے چہرے کی جانب دیکھا۔

مطلب وہ زندگی کی شروعات سے پہلے

اس سے کچھ منوانا چاہتی تھی۔ اعصاب یکدم ڈھیلے ہوئے۔

ڈن چہکتی آواز پر رادیانے کا غذ سے نظر اٹھا کر اسکے مطمئن چہرے کی جانب دیکھا۔

مجھے بو تیک بند کرنے کا کبھی نہیں کہیں گےڈن۔

اب کی بار واہب نے سر اسکی گود میں رکھا۔

فضول میں ہر وقت اوور نہیں ہوں گے۔۔ 

اس کا اشارہ اسکا سر گود میں رکھنے کی طرف تھا۔

 

 
 

چاند میری دسترس میں

مصنفہ: انا الیاس

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، فکری

:خلاصہ

چاند میری دسترس میں ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، خوابوں اور امید کی خوبصورتی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی خواہشات، جذبات اور رشتوں کو سنبھالتے ہوئے زندگی کے مختلف امتحانات سے گزرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور امید

خواب اور خواہشات

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

چاند میری دسترس میں یہ پیغام دیتا ہے کہ خلوص، صبر اور محنت کے ساتھ انسان اپنے خوابوں اور محبت دونوں کو حاصل کر سکتا ہے۔

Chand Meri Dastaras Mein Urdu Novel By Ana Ilyas PDF

 

Chand Meri Dastaras Mein offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you love social romance with depth and character-driven drama, check out Hum or Tum by Zeela Zafar — a popular Urdu novel that explores conflict, desire, and relationships in everyday life.

If you’re drawn to romantic adventures with a hint of whimsy and creativity, explore The Adventure of Secret Paint Brush by Areeba Shahid — a charming tale from a rising social-media novelist that blends romance with a dash of imagination.