Charagh E Sham Se Pehly by Huma Waqas

Charagh E Sham Se Pehly by Huma Waqas is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Charagh E Sham Se Pehly by Huma Waqas

 

Novel's NameCharagh E Sham Se Pehly
Writer's NameHuma Waqas
File TypePDF
File Size4.69
Download OptionAvailable

پیچھے سے نقیب نے اس کی پیٹھ پر دھکا مارا تھا وہ جو بے حال سا کھڑا تھا ہل گیا ۔

اور پھر اسی طرح بے جان سا رمنا کے پاؤں اپنی گود میں دھر کے بیٹھ گیا

، اس کے پاٶں ٹھنڈے تھے ۔۔۔۔ ٹھنڈے ۔۔۔

جیپ چلنے لگی تھی تقی کی نگاہیں اس کے پاؤں پر جمی تھیں ،

جو اس کی گود میں ہل رہے تھے ، گلابی ایڑیوں والے ٹھنڈے پاؤں

رمنا ۔۔۔ رمنا ۔۔۔ رمنا پتر ۔۔۔ اٹھ ۔۔ پتر ۔۔

نوازش کی کانپتی سی آواز ہچکولے کھاتی جیپ میں ابھر رہی تھی ۔

اسلم جیپ کو جتنا تیز چلا سکتا تھا چلا رہا تھا ۔ گاٶں میں کوئی ہسپتال نہیں تھا

ایک چھوٹی سی ڈسپنسری تھی اس لیے رمنا کو سیدھا شہر لے جایا جا رہا تھا ۔

نوازش نے اپنا منڈاسا رمنا کے سر کے نیچے بہتے خون پر رکھا ہوا تھا

 رمنا ۔۔۔ رمنا۔۔۔۔ رمنا۔۔۔ پتر ۔۔۔ 

آواز تقی کے کانوں میں متواتر پڑ رہی تھی ، تقی نے چہرہ اوپر اٹھایا

اور کانپتے ہاتھوں سے رمنا کی کلائی تھامی اور نبض پر اپنی انگلی کا دباؤ ڈالا 

آہ ۔۔۔۔ وہ نہیں تھی ۔۔۔۔ وہ نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

کلائی اس کے ہاتھ سے چھوٹ کر گری تھی

اور آنسو آنکھ سے ٹوٹ کر رمنا کے پاؤں پر گرا تھا ۔

 

 

چراغِ شام سے پہلے

از ہما وقاص

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، فلسفیانہ

:خلاصہ

چراغِ شام سے پہلے ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، امید اور زندگی کے نازک لمحات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کے باوجود اپنے رشتوں کو خلوص اور اعتماد کے ساتھ نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

امید اور صبر

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

چراغِ شام سے پہلے یہ پیغام دیتا ہے کہ امید، صبر اور سچی محبت زندگی کی تاریکیوں میں بھی روشنی کا باعث بنتے ہیں۔

Charagh E Sham Se Pehly Urdu Novel By Huma Waqas PDF

 

Charagh E Sham Se Pehly offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re captivated by vengeance, forbidden love, and feudal conflict, check out Zid by Tania Tahir — a gripping saga of honor, betrayal & the unexpected power of love.

If you’re drawn to emotional storytelling, deep relationships, and a journey filled with love and sacrifice, explore Maseel by Noor Rajput — a heartfelt novel that beautifully captures emotions, destiny, and the struggles hidden within human connections.