Crystal Eyes by Ujala Naz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Crystal Eyes |
|---|---|
| Writer's Name | Ujala Naz |
| File Type | |
| File Size | 2.15 |
| Download Option | Available |
وہ اُن تمام لوگوں کی تکلیف اور درد محسوس کر سکتی تھی۔۔
جو اس سے پہلے گزرے تھے،۔۔
کیونکہ یہ سب کچھ اُس کے ساتھ بھی ہو چکا تھا۔۔۔
اور وہ سب لوگ انہی تکلیفوں کی وجہ سے کمزور ہو گئے تھے۔۔
اور آخرکار مر گئے۔۔
وہ کمزور ہو ے کیونکہ اُن کے پاس بدر اقبال نہیں تھا۔۔
بدر کے الفاظ پر وہ چونکی اور اُس کی طرف دیکھا۔۔
:بدر نے اُس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا
اسی لیے تم ہمیشہ ٹھیک رہو گی ہے نا۔مگر تمہارے پاس۔۔
اپنی بات مکمل کرنے کے بعد بدر نے انابیہ کی آنکھوں میں جھانکا۔۔
جہاں حیرانی ہی حیرانی تھی۔۔
کرسٹل آئیز
اُجالا ناز
صنف: رومانوی، سسپنس، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Crystal Eyes Urdu Novel by Ujala Naz Free PDF Download
Crystal Eyes is available for free PDF download.
If you’re drawn to vibrant social romance exploring the complex shades of human emotion—like love, fear, ambition, and loyalty—dive into Aye Ibn-e-Adam by Jiya Abbasi — a compelling tale that brings societal truths to life through beautifully flawed characters.





