Dain By Jawad Ahmad

Dain by Jawad Ahmad is a horror Urdu novel filled with suspense, mystery, and supernatural elements.

 

Dain by Jawad Ahmad

Novel's NameDain
Writer's NameJawad Ahmad
File TypePDF
File Size617 KB
Download OptionAvailable

روہی اس وقت ایک غار میں موجود تھی۔ اس نے اپنا ٹھکانہ اس غار کو چنا تھا

کیوں کہ یہ عام انسانوں کی پہنچ سے دور تھا اور وہاں آج تک کوئی انسان داخل نہیں ہوا تھا۔

روہی خوش تھی کیوں کہ اسے ایک ہزار سال کی قید کے بعد آزادی ملی تھی۔

اس کی شیطانی طاقتوں میں کافی کمی آ چکی تھی۔

اب وہ دوبارہ اپنی پرانی طاقتیں بحال کرنا چاہتی تھی۔

اور اس کے لئے اسے بہت کام کرنا تھا۔

شیطان کو خوش کرنے کے لئے اسے پھر سے معصوم لوگوں کا خون بہانہ تھا۔

مگر اس کی طاقتیں بہت محدود تھی

اور وہ کسی صورت بھی اس جنگل سے باہر نہیں جا سکتی تھی

اسے صرف اور صرف جنگل میں رہتے ہوۓ اپنا شکار ڈھونڈھنا تھا۔

اور جنگل میں سے لوگوں کے گزرنے کا انتظار کرنا تھا،

اور وہ یہ ہی کرنے والی تھی۔

وہ ایک ہزار سال سے بھوکی تھی اور وہ اپنی بھوک بھی مٹانا چاہتی تھی۔

 

 

ڈائن

مصنف: جواد احمد

صنف: سماجی، نفسیاتی، جذباتی، رومانوی

:خلاصہ

ڈائن ایک سنسنی خیز کہانی ہے جس میں خوف، پراسرار واقعات اور مافوق الفطرت عناصر کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک خوفناک راز سے پردہ اٹھانے کی کوشش میں غیر معمولی حالات کا سامنا کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

خوف اور سسپنس

پراسرار واقعات

ہمت اور جدوجہد

حقیقت کی تلاش

اہم لمحات

پراسرار آغاز

خوفناک واقعات

راز سے پردہ اٹھنا

اختتام پر حقیقت کا انکشاف

ڈائن یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمت، عقل اور سچائی کا ساتھ انسان کو ہر خوف اور تاریکی پر غالب آنے کی طاقت دیتا ہے۔

Dain Urdu Horror Novel By Jawad Ahmad Free PDF Download

 

Dain offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re captivated by vengeance, forbidden love, and feudal conflict, check out Zid by Tania Tahir — a gripping saga of honor, betrayal & the unexpected power of love.

If you enjoy gripping thriller romances filled with hidden secrets, morally complex characters, suspense, and unexpected twists, Ababeel by The Secret Killer is a captivating read worth exploring.