Dana Pani by Umera Ahmed is an Islamic Urdu novel about faith and destiny.

| Novel's Name | Dana Pani |
|---|---|
| Writer's Name | Umera Ahmed |
| File Type | |
| File Size | 1.22 |
| Download Option | Available |
اسے کہو دن کو آئے ، رات کو گھر سے نکلے گی تو بد نامی مول لے گی۔۔
اور اس کی عزت مجھے اپنی عزت سے زیادہ پیاری ہے۔۔
مجھے پتا تھا۔ انکار ہی آئے گا۔۔
اس کا ، وہ مجھ سے رات کو ملنے پر تیار ہو جاتا تو موتیا کے دل سے اتر جاتا۔۔
وہ دونوں عشق کی کون سی داستان رقم کرنے جارہے تھے۔۔
جس کی پرکھ میں ایسے امتحان ہوتے تھے۔۔
اور محبوب کی صداقت کو یوں پر کھا جاتا تھا۔ یا وہ عشق کی کون سی معراج پر تھے۔۔
کہ ایک دوسرے سے ملنے کے لیے بے قرار ہوتے ہوئے بھی۔۔
دن اور رات کی حدیں پھلانگنے کو تیار نہیں تھے ۔۔
Episode 1
Episode 2
Episode 3
Episode 4
Episode 5
Episode 6
Episode 7
Episode 8
Episode 9 (last Episode)
Dana Pani by Umera Ahmed is available for free PDF download.





