Dard e Dil by Momal Kainaat

Dard e Dil by Momal Kainaat is an emotional Urdu novel about love, heartbreak, and relationships.

Dard e Dil by Momal Kainaat

Novel's NameDard e Dil
Writer's NameMomal Kainaat
File TypePDF
File Size1.39
Download OptionAvailable

سر لیکچر شروع کر چکے تو سحر کی آواز آئی مے آئی کم ان سر؟

نو۔” وہ بدستور بورڈ پہ کچھ لکھتے رہے۔

آئی ایم سوری سر۔ آئندہ کبھی لیٹ نہیں ہوں گے۔ثانیہ رو دینے کو تھی۔

اسے ویسے بھی بات بے بات آنسو آ جاتے تھے۔

سر ابھی تو پانچ منٹ بھی نہیں ہوئے کلاس شروع ہوئے۔

آپ جلدی آ گئے تھے آج۔ آنے دیجیے نا انہیں۔

 عاقب سے ثانیہ کی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں ہوئے تو وہ بول پڑا۔

اور کلاس تو کلاس سر نے بھی مڑ کے اسے دیکھا۔

یہ کون تھا جس نے سر فیاض کے آگے بولنے کی جرات کی تھی۔

عاقب کے علاوہ کون ہو سکتا ہے؟

سب نے واپس رخ موڑا۔ “برخوردار۔۔۔!

اتنی ہی ہمدردی ہو رہی ہے توچلیں

آپ بھی نکل جائیں کلاس سے اور جا کے دکھ بانٹیں۔

 کلاس میں دبی دبی ہنسی کی آواز گونجی۔

اور جس نے ہنسنا ہے وہ بھی باہر جائے۔

سب نے جبڑے سیدھے کیے۔

 

 
 

دردِ دل

مصنفہ: مومل کائنات

صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی، اصلاحی

:خلاصہ

 

دردِ دل ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، جدائی اور دل کے دکھ کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو آزمائشوں کے باوجود اپنی محبت پر قائم رہتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور جدائی

جذباتی کشمکش

صبر اور قربانی

وفاداری

اہم لمحات

محبت کا آغاز

دوریوں کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر سکون یا قبولیت

دردِ دل یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت ہر درد اور آزمائش میں انسان کو مضبوط بناتی ہے۔

Dard e Dil Urdu Novel By Momal Kainaat Free PDF Download

 

Dard e Dil offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to tales of childhood love, family duty, and emotional reunions, explore Woh Mera Humsafar by Mona Rizwan — a romantic saga of loyalty, sacrifice, and finding your way back when everything tries to pull you apart.

If you’re enticed by fresh voices and raw social romance, explore Tu Hi Tu by Jannat Hayyat — a modern tale by a rising writer that captures love, identity, and the struggles of today.