Darinda Adam by Sajila Nisar is a horror Urdu novel filled with fear, mystery, and suspense.

| Novel's Name | Darinda Adam |
|---|---|
| Writer's Name | Sajila Nisar |
| File Type | |
| File Size | 790 KB |
| Download Option | Available |
اراس، اُس کی طرف آرہا تھا اور وہ قدم قدم پیچھے ہٹ رہی تھی۔
نہیں، نہیں! ار اس اس کو اپنی طرف آتا
دیکھ کر اُس سے الفاظ بھی صحیح سے ادا نہیں ہو پارہے تھے۔”
تمہاری ہمت بھی کیسے ہوئی یہاں آنے کی ؟”
اُس نے پھرتی سے ایک ہاتھ سے اُس کا منہ دبا دیا
اور دوسرا ہاتھ اس کے بالوں پر رکھ دیا۔
مجھے چھوڑ دو… اس نے روتے ہوئے خود کو چھڑانے کی کوشش کی۔
… چھوڑ دو
اگر تمہیں مار نا ہو تا تواب تک تم زندہ نہ ہو تیں
وہ اُس کے مزید قریب ہوا۔
مجھے عشق ہے خون سے …
انسانوں کےخون سے ! اس نے ایک درندے کی مانند کہا۔
اور میرے عشق کی انتہا یہ ہے کہ تم اب تک زندہ ہو۔
درندہ آدم
مصنفہ: سجیلا نثار
صنف: سنسنی خیز، جذباتی، سماجی، نفسیاتی
خلاصہ
پرانی حویلی ایک پراسرار اور خوفناک کہانی ہے جس میں ایک قدیم حویلی کے گرد چھپے راز، ماضی کے واقعات اور خوفناک حقیقتوں کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اس حویلی سے جڑے اسرار کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں اور آہستہ آہستہ خطرناک حالات کا سامنا کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
طاقت اور انتقام
خوف اور سسپنس
ڈارک رومانس
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
Darinda Adam Urdu Novel by Sajila Nisar Free PDF Download
This thrilling story offers drama and engaging storytelling. Free PDF download available now.





