Darya Se Dil Tak by Ezza Iqbal is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Darya Se Dil Tak |
|---|---|
| Writer's Name | Ezza Iqbal |
| File Type | |
| File Size | 1.50 |
| Download Option | Available |
وہ اسکی طرف دیکھ کر مسکرایا تھا.. تمہیں بھروسہ نہیں ہے مجھ پر ..
تم میری عزت ہو . میں کوئی بھی ایسا کام ہر گز نہیں کر سکتا
جس سے تمہاری عزت پر حرف آنے کا خطرہ ہو ..
جانتی ہو نا یہ بات ..جانتی ہوں .. بات آپ پر اعتماد کی نہیں ہے..
میرے بابا نے اپنے آخری وقت میں اگر مجھے آپ کو سونپا ہے تو مطلب
انہیں اپنے بعد آپ ایسے شخص لگے جو میری حفاظت کر سکتے ہیں …
مگر مجھے زمانے کی باتوں سے خوف آتا ہے.
چلو آج تمہیں اک بات بتاتا ہوں..
تمہیں اس بات کا ڈر ہے کے شاید میں تمہیں چھوڑ دوں گا..
وہ جو اتنی دھیان سے اس کی بات سن رہی تھی
اسکے تاثرات نے اسکے خدشے کو سچ ثابت کیا.
تمہیں پتا ہے تم کب سے اس دل کی مکین ہو . . وہ حیران ہوئی تھی۔
جہاں اسکو ڈر تھا کہ یہ چھت اس کے سر سے کبھی بھی کھینچی جاسکتی ہے..
آج اسے پتا چلا تھا وہ تو ہے ہی اس کی.
جب تم ممانی کی چادر پکڑے لان میں اکیلی بیٹھی اور ہی تھی..
دریا سے دل تک
مصنفہ: عزہ اقبال
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
:خلاصہ
دریا سے دل تک ایک خوبصورت محبت کی کہانی ہے جس میں احساسات، اعتماد اور رشتوں کی گہرائی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنے دل کی آواز پر یقین رکھتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
امید اور صبر
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
احساسات کی بیداری
اختتام پر قربت اور سکون
دریا سے دل تک یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت ہر فاصلے اور آزمائش کو عبور کر سکتی ہے۔
Darya Se Dil Tak Urdu Novel by Ezza Iqbal Free PDF
Darya Se Dil Tak offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you crave stories where life’s beauty shines even through struggles, explore Zindagi Haseen Hai by Areeba Fateh — a romantic tale that celebrates hope, love, and everything that makes the heart resilient.





