Dastan Umar Marvi by Hifza Javed is a historical Urdu novel about courage, culture, and resilience.

| Novel's Name | Dastan Umar Marvi |
|---|---|
| Writer's Name | Hifza Javed |
| File Type | |
| File Size | 690 KB |
| Download Option | Available |
ذکی نے ڈاکٹر کو کال کی اور ڈاکٹر آرہا تھا۔۔
جبکہ اس دورانیے میں داود خان کے حواس باختہ ہوچکے تھے۔۔
داؤد خان نے اسے اندر رکھے صوفے کم بیڈ پر لٹایا۔۔
اور اپنی وارڈروب سے اپنی سندھی چادر لے کر آیا۔۔
جس سے اُس نے اُسے ڈھک دیا۔۔
وہ فرش پر گھٹنوں کے بل اس کا ہاتھ تھام کر بیٹھ گیا۔۔
ذکی نے تمام زندگی داود کو کسی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا تھا۔۔
کیا کر لیا آپ نے خود کو ؟آپ نہیں جانتیں۔۔
آپ ہمارے لئے کتنی قیمتی ہیں۔۔
ہم نے ساری زندگی آپ جیسی لڑکی کا انتظار کیا تھا۔۔
داستانِ عمر ماروی
مصنفہ: حفظہ جاوید
صنف: رومانوی، تاریخی، جذباتی، ثقافتی
:خلاصہ
داستانِ عمر ماروی ایک تاریخی اور جذباتی کہانی ہے جس میں وفاداری، وطن سے محبت اور استقامت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
وطن سے محبت
وفاداری اور استقامت
قربانی
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
آزمائش کا آغاز
مشکلات کا سامنا
ثابت قدمی کا مظاہرہ
اختتام پر عزت اور کامیابی
داستانِ عمر ماروی یہ پیغام دیتا ہے کہ سچا کردار، وفاداری اور صبر انسان کو ہر آزمائش میں سرخرو کرتے ہیں۔
Dastan Umar Marvi Urdu Novel By Hifza Javed Free PDF
Dastan Umar Marvi offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.
If you’ve ever felt caught between love and pride, dive into Zid by Tania Tahir — a raw, emotional saga that shows how ego can build walls, but love has its ways to break them down.





