Deedar E Ishqam by Areej Shah is a romantic Urdu novel about love, passion, and relationships.

| Novel's Name | Deedar E Ishqam |
|---|---|
| Writer's Name | Areej Shah |
| File Type | |
| File Size | 1.87 |
| Download Option | Available |
عون فل یونیفارم میں تیار ہو کے ابھی واش روم سے نکلا ہی تھا ۔۔
ابھی تک آرزو نہیں جاگی آج سے کیا ہوگیا ۔۔
وہ اس کے قریب آکر اس کا ماتھا چھوکر نے دیکھا کہیں اسے بخار تو نہیں ۔۔
آرزو اس نے سے اٹھاتے ہوئے پکارا ۔۔
آرزو اٹھ جاو کیاہوگیا ہے آج اٹھنا نہیں ہے کیا ۔۔
وہ اسے اٹھاتے ہوئے بولا۔۔
آرزو نے ذرا سے اپنی آنکھیں کھولیں کیا ہوا میری جان ۔۔
چلو جلدی سے تیار ہو جاؤ میں تمہیں جاتے ہوئے کالج ڈرپ کر دوں گا ۔۔
وہ بہت محبت سے بولا ۔۔
دیدارِ عشقم
از اریج شاہ
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی
خلاصہ
دیدارِ عشقم ایک شدت سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جنون، انا اور احساسات کی گہرائی کو نہایت دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
شدید محبت اور جنون
انا اور جذبات
ماضی کے زخم
اعتماد اور کشمکش
اہم لمحات
پراسرار آغاز
شدید جذباتی تعلق
غلط فہمیاں اور فاصلے
اختتام پر احساس یا ٹوٹ پھوٹ
دیدارِ عشقم یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت صرف سکون نہیں بلکہ ایک ایسی کیفیت بھی ہو سکتی ہے جو انسان کو اندر سے بدل کر رکھ دے۔
Deedar E Ishqam Urdu Novel by Areej Shah Free PDF
Deedar E Ishqam By Areej Shah is available for free PDF download.





