Der E Ashna by Nimra Sehar is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Der E Ashna |
|---|---|
| Writer's Name | Nimra Sehar |
| File Type | |
| File Size | 1.47 |
| Download Option | Available |
مسکان نے ٹکٹکی باندھے اسے دیکھے گئی
جو ابھی بھی اس کی فکر میں لگا ہوا تھا ، مسکان اور
شدت سے رونے لگی ۔ ۔ ۔ ۔
کیوں میرا امتحان لیتی ہو تم اس طرح سے پلیز رونا بند کرو
حنان نے اس کے آنسو صاف کرتے ہوئے التجائیہ انداز میں کہا ۔ ۔ ۔ ۔
کیوں مجھ سے اتنی محبت کرتے ہو
کیوں کہ مجھے پتہ ہے تم میری سائیکو ہو، اور اپنی چیز سے محبت ہی کی جاتی ہے
میں ایک چیز ہوں تمھارے لیے
ہاں ، م – – م – می – میرا مطلب کہ یار میری ہو تو میری ہی ہوئی ناں چیز کہو یا جو بھی
کھویا خنان اپنی ہی کہی ہوئی بات کا خود ہی مطلب سمجھتے ہوئے کنفیوز ہونے لگا ۔۔۔۔
چیزیں ٹوٹ بھی تو جاتی ہیں، پھر ان کو پھینک دیا جاتا ہے مجھے بھی پھینک دو گے تم “
دَیرِاَشنا
مصنفہ: نمرہ سحر
صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی، سماجی
:خلاصہ
دیرِ آشنا ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، دیر سے ہونے والی ملاقات اور رشتوں کی گہرائی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو وقت کی آزمائشوں کے بعد ایک دوسرے کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
صبر اور امید
جذباتی کشمکش
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
غیر متوقع ملاقات
محبت کا احساس
مشکلات کا سامنا
اختتام پر قربت اور سکون
دیرِ آشنا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے صرف خلوص، صبر اور اعتماد چاہتی ہے۔
Der E Ashna Urdu Novel By Nimra Sehar Free PDF
Der E Ashna offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional romance, intense love, and a story filled with passion and drama, explore Badtameez Ishq by Radaba Noureen — a gripping novel about love, ego, and the powerful clash of emotions.





