Dheery Dheery Meri Zindagi Main Ana by Ayesha Noor

Dheery Dheery Meri Zindagi Main Ana by Ayesha Noor is a romantic Urdu novel about love, emotions, and heartfelt relationships. The story explores how feelings slowly change lives.

Dheery Dheery Meri Zindagi Main Ana by Ayesha Noor

 

Novel's NameDheery Dheery Meri Zindagi Main Ana
Writer's NameAyesha Noor
File TypePDF
File Size1.35
Download OptionAvailable

عبیرہ ابھی بھی اس بڑے سے پتھر پہ بیٹھی تھی جیسے تیسے کر کے وہ چڑھ گئی تھی

مگر اب اتر نامحال تھا اسکے لئے ، ڈر رہی تھی ایک طرف پانی ہے تو دوسری طرف پتھر ،

وہ کیا کرے ، ڈر کے مارے اس سے بولا بھی نا گیا کہ اترنا ہے۔

سب آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہر طرف تاریکی چھارہی تھی

ہمت کرتی چھلانگ لگائی کہ پانی میں جا گرتی اگر ز او یار بر وقت اسکا ہاتھ نا تھام لیتا۔

زور دار ۔۔۔ چیخ مارتے اس نے زور سے آنکھیں بند کر لیں تھی۔

مگر اپنا ہاتھ کسی کی گرفت میں آتے بچ جانے کی امید در آئی ،

سامنے اپنے بچانے والے محسن کو آنکھ کھول کر دیکھنا چاہا

جو شاید وہیں تھا اور اسے پوری قوت سے اونچائی کی جانب کھینچ رہا تھا۔

اس نے بھی ہمت کرتے اوپر آنے کی کوشش کی اور زاویار اسے کھینچنے میں کامیاب ہوا تھا۔

عبیرہ زمین پر آتے ہی زاویار کے سینے سے لگی تھی۔

ہلکا ہلکا ساکانپ رہی تھی۔

عبیرہ تم ٹھیک ہوا سے خود سے نرمی سے الگ کرتے نرمی سے اسکے چہرے کو دیکھتے پوچھا۔

 

 

دھیرے دھیرے میری زندگی میں آنا

از عائشہ نور

صنف: رومانوی،  جذباتی، نفسیاتی

:خلاصہ



دھیرے دھیرے میری زندگی میں آنا ایک خاموش مگر دل سے نکلنے والی کہانی ہے جو محبت کی اس شکل کو بیان کرتی ہے جو شور نہیں مچاتی، جو اظہار کی محتاج نہیں، بلکہ احساس کے نرم لمس میں پنپتی ہے۔ یہ کہانی نہ کسی خواب ناک ملاقات سے شروع ہوتی ہے، نہ کسی شدید جذباتی لمحے سے — بلکہ اس لمحے سے جنم لیتی ہے جب دو اجنبی لوگ زندگی کے ایک سفر میں مجبوراً ہمسفر بن جاتے ہیں، اور وقت کے ساتھ دھیرے دھیرے دل کے دروازے کھلنے لگتے ہیں۔

اہم موضوعات

خاموش محبت

انتظار اور وابستگی

غلط فہمیاں

رشتوں کی نزاکت

اہم لمحات

آہستہ آہستہ قربت

جذباتی کشمکش

فاصلے اور احساس

اختتام پر محبت اور سکون

دھیرے دھیرے میری زندگی میں آنا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے دل میں جگہ بناتی ہے۔

Dheery Dheery Meri Zindagi Main Ana by Ayesha Noor

 

This emotional Urdu novel offers romance, drama, and engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re craving a suspense‑driven saga blending courtroom drama, family feuds, and moral complexity, don’t miss Namal by Nemrah Ahmed — a page‑turner that unravels justice, revenge, and resilience.

If you’re drawn to emotional romance and betrayal, explore Fareb e Mohabbat by Mantasha — a gripping story of love, deception, and painful consequences.