Dhoop Dhal Jaye Gi by Nadia Fatima Rizvi

Dhoop Dhal Jaye Gi by Nadia Fatima Rizvi is an emotional Urdu novel about life, love, and relationships.

Dhoop Dhal Jaye Gi by Nadia Fatima Rizvi

Novel's NameDhoop Dhal Jaye Gi
Writer's NameNadia Fatima Rizvi
File TypePDF
File Size1.13
Download OptionAvailable

“جانتے ہو اسفر’ وہ کہتی ہے کہ ہمیں اس کی بددعا لگی ہے

اسفر اس کی سسکیوں نے ہماری زندگیوں سے قہقہوں کو چھین لیا

ہمیں اس کے آنسوؤں نے ہماری خوشیوں کے رنگوں کو بہا دیا

اس کی آہوں نے ہمیں ٹھنڈی بہاروں سے نکال کر جلتے ہوئے خزاں کے موسم میں دھکیل دیا…

آذر بکھرا بکھرا سا بولے جا رہا تھا…

اوہ تو تم بھی مژگان کو دکھ دے کر خوش نہیں رہے اور خوش رہ بھی کیسے سکتے تھے.

. ایک معصوم اور بےگناہ کو تم نے اپنے بدلے کی صلیب پر جو چڑھا دیا تھا..

. وہ تاسف سے سوچے گیا..

“اسفر’ جن دنوں تم مانچسٹر گئے تھے میں پاکستان آیا تھا..

میں نشاء کا انتقام لینے کے لئے بالکل اندھا ہو گیا تھا.

. میں فول پروف پلان کے ساتھ یہاں آیا

اور اس ذلیل انسان کی بہن سے شادی کی

اور پھر اگلی صبح ہی طلاق نامہ اس کے ہاتھوں میں تھما کر اپنا انتقام پورا کر لیا..

لیکن اسفر یقین کرواس دن کے بعد سے ہی میں بہت بے سکون ہو گیا.

. میرا ضمیر مجھے ہر وقت سرزنش کرتا ہے مجھے ڈائریکٹ کامران حیدر سے انتقام لینا چاہئے تھا

لیکن میں انتقام کی آگ میں بالکل اندھا ہو گیا تھا…

وہ ندامت سے چور لہجے میں بولا.

. اسفر بالکل خاموش بیٹھا اس کی کتھا سن رہا تھا.. جو وہ پہلے سے ہی جانتا تھا..

 

 
 

دھوپ ڈھل جائے گی

مصنفہ:                                نادیہ فاطمہ رضوی

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

دھوپ ڈھل جائے گی ایک امید افزا کہانی ہے جس میں زندگی کی آزمائشوں، محبت اور صبر کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مشکل حالات کے باوجود بہتر کل کی امید نہیں چھوڑتے۔

اہم موضوعات

محبت اور امید

صبر اور استقامت

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

مشکلات کا آغاز

آزمائشوں کا سامنا

امید کی کرن

اختتام پر سکون اور خوشی

دھوپ ڈھل جائے گی یہ پیغام دیتا ہے کہ ہر مشکل وقت عارضی ہوتا ہے، اور صبر کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔

Dhoop Dhal Jaye Gi Urdu Novel by Nadia Fatima Rizvi Free PDF 

 

Dhoop Dhal Jaye Gi offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re captivated by intense emotional bonds, sacrifice, and the unspoken depth of love, explore Rag-e-Jaan Hai Woh by Ana Ilyas — a poignant tale where love becomes the essence of existence.

If you love social romance with depth and character-driven drama, check out Hum or Tum by Zeela Zafar — a popular Urdu novel that explores conflict, desire, and relationships in everyday life.