Dil E Nadan 2 by Nisha Shahid is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Dil E Nadan 2 |
|---|---|
| Writer's Name | Nisha Shahid |
| File Type | |
| File Size | 8.79 |
| Download Option | Available |
مس عائشہ میرے آفس میں آئیں…۔
زیان نے کہا..۔
مے آئی کم ان…..۔
یس…زیان نے کہا..۔
جی…آپ نے بلایا..۔
بلکل..یہ میرا خیال ہے آپ نے ساری فائلز بنا چیک کئے مجھے بھیج دیں…۔
وہ غصے سے بولا..۔
میں نے چیک کیں تھیں.. اس نے آگے بڑ ھ کر فائلز دیکھیں..۔
تو آپ کو لگتا میں غلط کہہ رہا ہوں .. وہ برہم ہوا..۔
میں دوبارہ چیک کر کے لاتی ہوں… اس نے منہ.بنا کر کہا..۔
جی بہتر…۔
عائشہ نے غصے سے فائلز اٹھائیں اور نکل گئی..۔
زیان نے چئیر کے ساتھ ٹیک لگا لی۔
غلطیاں نا نکالوں تو تمہیں بار بار کیسے بلاؤں۔
… زیان نے دل میں سوچا..۔
دلِ نادان 2
مصنفہ: نشا شاہد
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
دلِ نادان 2 پہلے حصے کی کہانی کا تسلسل ہے جس میں محبت کے بعد کے مراحل، جذباتی کشمکش اور رشتوں کی حقیقت کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت کے بعد کی حقیقت
غلط فہمیاں اور انا
صبر اور برداشت
اعتماد اور اظہار
اہم لمحات
رشتے کی نئی شروعات
جذباتی کشمکش
دوری اور غلط فہمیاں
اختتام پر سمجھ اور قربت
دلِ نادان 2 یہ پیغام دیتا ہے کہ دل کی نادانی کو سمجھداری میں بدلنا ہی ایک کامیاب رشتے کی اصل کنجی ہے، اور محبت کو قائم رکھنے کے لیے برداشت اور سمجھ ضروری ہے۔
Dil E Nadan 2 Urdu Novel by Nisha Shahid PDF Download
Dil E Nadan 2 is available for free PDF download.





