Dil Ka Har Unwan Piya by Mehmal Noor PDF

Dil Ka Har Unwan Piya by Mehmal Noor is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Dil Ka Har Unwan Piya by Mehmal Noor

Novel's NameDil ka har unwan piya
Writer's NameMehmal Noor
File TypePDF
File Size1.13
Download OptionAvailable

اسلام علیکم ۔۔

جی۔ ۔۔عمر نے مصروف انداز میں فون اٹھایا تھا۔۔

اسلیے اندازہ نہیں کر پایا کے کال بتول کی ہے۔۔۔۔۔

بتول کو اُسکے جی کہنے پر بہت غصہ آیا پرپھر یاد آیا۔۔

کہ وہ بھی جب اسے کال کرتا تھا بتول ایسے ہی جی کہتی تھی ۔۔۔

مجھے آپ سے بات کرنی ہے ۔۔۔

۔بتول نے جھجکتے ہوۓ کہا ۔۔۔

بتول ۔۔۔عمر کو یقین نہیں آیا کہ بتول نے اسے کال کی ہے۔۔

عمر نے فون کی سکرین کو کان سے ہٹا کر دیکھا تو سامنے بتول کا نمبر نظر آیا ۔۔۔

جی ۔۔۔عمر کے پکارنےپر بتول نے جواب دیا ۔۔۔

وہ میں نے اسلیے آپ کا نام لیا۔۔

کیونکہ نکاح کے بعد سے آپ نے مجھے کبھی کال نہیں کی۔۔

اسلیے خود کی یقین دہانی کے لیے آپ کا نام پُکارا۔۔۔

 

 
 

دل کا ہر عنوان پیا

مصنفہ: مہمل نور

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

دل کا ہر عنوان پیا ایک دل کو چھو لینے والا رومانوی ناول ہے جس میں محبت، وفاداری، اعتماد اور رشتوں کی خوبصورتی کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

صبر اور استقامت

اہم لمحات

محبت کے سفر کا آغاز

رشتوں کی کڑی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر محبت، سکون اور مضبوط تعلق

حقیقی محبت دل کے ہر عنوان کو خوبصورت بنا دیتی ہے، اور خلوص، اعتماد، صبر اور وفاداری ہی ہر رشتے کی مضبوط بنیاد ہوتے ہیں۔

Dil Ka Har Unwan Piya Urdu Novel by Mehmal Noor PDF

 

Dil Ka Har Unwan Piya by Mahmal Noor is available for free PDF download.

 

If you believe in love that battles fate and traditions, explore Tu Muqaddar Mera by Suneha Rauf — a story of forced loyalties, emotional intensity, and the choice between duty and heart.

If you’re drawn to emotional romance and suspense, explore Qalbi Qatalni by Reem Farooq — a gripping tale of love, heartbreak, and unexpected twists.