Dil Ko Qarar Aya by Muntaha Chouhan

Dil Ko Qarar Aaya by Muntaha Chouhan is a romantic Urdu novel that explores love and emotions.

Dil Ko Qarar Aya by Muntaha Chouhan

Novel's NameDil Ko Qarar Aya
Writer's NameMuntaha Chouhan
File TypePDF
File Size1.93
Download OptionAvailable

تم ٹھیک ہو ناں۔۔ ؟؟ زیشان اس کے لیے فکر مند ہوا۔

ملکہ اس کے چہرے پے اپنے لیے فکر دیکھ دنگ رہ گئی۔

کیا یہ شخص دل کا اچھا انسان ہے۔۔؟؟

خود سے سوال کیا۔

جب کہ زیشان اسے بستر پے بٹھائے اب

اس کا لہنگا پاؤں سے اوپر کیسے اس کے پاؤں سے کانچ نکال رہا تھا۔ آہ۔۔۔۔!

ملکہ نے سسکی لی۔اور زیشان کور و کناچاہا۔

لیکن زیشان نے دھیرے سے اس کے پاؤوں سے کانچ نکالا۔

اور اسے بینڈ سیج کرنے لگا۔

ملکہ اس اکڑ اور مغرور انسان کو دیکھنے لگی۔

وہ اتنا برا تو نہ تھا۔ جتنا۔۔ ملکہ نے اس کے ساتھ براسلوک کیا۔

ملکہ کی نظر اس کے ماتھے پے دی گئی چوٹ پے گئی۔

اس کا ماتھا سرخ ہوا تھا۔ بے اختیار ہی ملکہ کا ہاتھ اس کے ماتھے پے گیا۔

اسے خود پے افسوس ہوا۔ اس نے زیشان کو تکلیف پہنچائی جب کہ زیشان

اس کی تکلیف پے تڑپ اٹھا تھا۔

ملکہ کی آنکھوں میں آنسو بہہ نکلے۔ زیشان نے سر اٹھا کے اس پاگل لڑکی کو

دیکھا۔ اور اس کے آنسو پونچھے۔ اس کے پاس بیٹھتا

وہ اس کے ہاتھوں کو تھام گیا۔ میں قاتل نہیں۔۔

! اور نہ ہی آج تک کسی کا قتل کیا ہے۔۔

اکثر جو دیکھتا ہے وہ ہوتا نہیں۔۔! اور جو ہوتا ہے

وہ دکھتا نہیں۔۔! میں نے آج تک کسی کو صفائی نہیں دی۔

میں زیشان ارسل خانزادہ ہوں۔۔ اپنے قول و فعل کا خود ذمہ دار ہوں۔۔

لیکن۔۔ ملکہ ۔۔۔ ! میرے پاس۔۔ پہلے کوئی رشتہ نہیں تھا۔ اور ۔۔ کسی رشتے

کا ہونا اور اسے کھونے کا ڈر کیا ہوتا ہے۔۔ ؟؟ تمہیں پا کے جانا ہے۔۔ !

میں۔۔ ہمارا۔۔ رشتہ نبھانا چاہتا ہوں۔۔۔

تمہیں پاکے کھونا نہیں چاہتا۔۔۔! لیکن۔۔۔؟؟؟ زیشان نے توقف کیا۔

لیکن۔۔۔؟؟؟ بے اختیار ملکہ کی زبان سے پھسلا۔

جب کہ وہ اس کی باتوں میں کھو سی گئی تھی۔ زیشان نے اسے پیار بھری نظروں سے دیکھا۔

لیکن۔۔ تمہاری نظر میں میں ایک قاتل ہوں۔

اور تمہیں میرے ساتھ نہیں رہنا۔۔ اور ۔۔ میں اتناخود غرض نہیں۔۔ کہ۔۔

اپنی چاہت کے لیے۔۔ تمہارے ساتھ کسی قسم کی زیادتی کروں۔۔

! ملکہ نے گہرا سانس خارج کرتے اسے دیکھا۔ مجھے۔۔۔

 

 

دل کو قرار آیا

مصنفہ: منتہا چوہان

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

دل کو قرار آیا ایک خوبصورت محبت کی کہانی ہے جس میں سکون، اعتماد اور جذباتی وابستگی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں کے بعد اپنی محبت اور خوشیوں کا حقیقی مطلب سمجھتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور سکون

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی بیداری

اختتام پر قربت اور سکون

دل کو قرار آیا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کے دل کو سکون اور زندگی کو خوبصورتی عطا کرتی ہے۔

Dil Ko Qarar Aya Urdu Novel by Muntaha Chouhan Free PDF

 

Dil Ko Qarar Aya offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.

If you’re drawn to emotional storytelling and heartfelt romance, explore Tashnagi e Yaar by Alishey Khan — a gripping tale of love, longing, and the deep emotional thirst that binds hearts across distance and fate.