Dil Na Tahray by Huma Shahzadi is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Dil Na Tahra |
|---|---|
| Writer's Name | Huma Shahzadi |
| File Type | |
| File Size | 756 KB |
| Download Option | Available |
ہاں بس جا رہی ہوں تم جانتی ہو
کہ پروفیسر جبران ٹائم کے کتنے پابند ہیں۔
ہاں مگر آج پروفیسر جبران نہیں ہوں گے۔
ہاہاہا تو پھر کون ہو گا؟؟اجوا نے بات مزاق میں اڑائی تھی۔
چلو چل کر خود ہی دیکھ لو۔۔
اجوا اور ماہ ایک ساتھ بیٹھ گئ تھیں کچھ دیر بعد حذیفہ کلاس میں داخل ہوا تھا
اس نے اپنا انٹرو کروایا تھا اور بتایا تھا کہ
چند ماہ کے لیے وہ انہیں پڑھاۓ گا۔
شی۔۔کیا ہے؟؟
تمہیں کیسے پتا تھا کہ پروفیسر جبران نہیں ہوں گے۔
بس پتا تھا۔۔۔کیسے بتاؤ نا بتا رہی ہوں کہنی کیوں مار رہی ہو؟؟
ماہ مے آنکھیں دکھائی تھیں۔
دل نہ ٹھہرے
مصنفہ: ہما شہزادی
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
دل نہ ٹھہرے ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، بے قراری اور دل کی کیفیت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی راہ میں مختلف آزمائشوں اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور بے قراری
جذباتی کشمکش
اعتماد اور وفاداری
رشتوں کی آزمائش
اہم لمحات
محبت کا آغاز
دوریوں کا سامنا
احساسات کی بیداری
اختتام پر قربت اور سکون
دل نہ ٹھہرے یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت ہر بے قراری کو سکون میں بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔
Dil Na Tahray Urdu Novel by Huma Shahzadi Free PDF
Dil Na Tahray offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you believe love can complete what fate begins, explore Takmeel by S. Merwa Mirza — a moving tale of age-difference, family expectations, and the power of forgiveness.
If you’re captivated by stories of ambition, resilience, and love that transcends boundaries, explore Udaan by Qanita Khadija — a compelling tale where dreams take flight against all odds.





