Dil Pe Lage Woh Zakham Piya by Samreen Shahid is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Dil Pe Lage Woh Zakham Piya |
|---|---|
| Writer's Name | Samreen Shahid |
| File Type | |
| File Size | 1.74 |
| Download Option | Available |
ساری محبت تم ہی لے لو گی یا اپنی ماں سے مجھے بھی ملنے دوگی۔
زارا کو جذباتی ہوتا دیکھ کر زبان نے منہ پھلائے کہا۔
تو وہ شر مندہ سی ان سے الگ ہوتے اپنے آنسو صاف کرنے لگی۔
!پورے ڈرامہ ہو تم زبان
حلیمہ خاتون نے اس کے کان کھینچتے ہوئے کہا۔
تو اس نے خود کو چھڑاتے ہوئے کہا۔
ہاں تو جب سے آئی ہے آپ پر پورا کا پورا قبضہ کر لیا ہے۔۔
تھوڑی بہت محبت میری لیے بھی چھوڑ دینا تھانا اسے۔
اس کی بات سن کر حلیمہ خاتون کے ساتھ۔
ملک صاحب بھی بیٹے کی نوٹنکی کو داد دی تھی۔
اور زارا مسکراتے ہوئے سوچ رہی تھی۔
کہ زبان اس کی زندگی میں آزمائش کے بعد۔
ملنے والا اللہ کی طرف سے وہ تحفہ تھا۔
جس کا شکر ادا کرتے اُسے اللہ پر بہت پیار آتا تھا۔۔
دل پہ لگے وہ زخم پیا
مصنفہ: سمرین شاہد
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
دل پہ لگے وہ زخم پیا ایک جذبات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جدائی، دکھ، معافی اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
جدائی اور جذباتی درد
اعتماد اور وفاداری
معافی اور امید
اہم لمحات
محبت کے سفر کا آغاز
رشتوں میں پیدا ہونے والی دوریاں
حقیقت اور احساسات کا ادراک
اختتام پر معافی، سکون اور نئی شروعات
دل کے زخم وقت کے ساتھ صرف اسی وقت بھر سکتے ہیں جب ان کے ساتھ خلوص، اعتماد، معافی اور محبت بھی شامل ہو، کیونکہ یہی خوبیاں ہر رشتے کو دوبارہ زندگی بخشتی ہیں۔
Dil Pe Lage Woh Zakham Piya by Samreen Shahid PDF
Dil Pe Lage Woh Zakham Piya is available for free PDF download.





