Dil Yun Mile Hamare by Zeenia Sharjeel is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Dil Yun Mile Hamare |
|---|---|
| Writer's Name | Zeenia Sharjeel |
| File Type | |
| File Size | 2.99 |
| Download Option | Available |
آغول بولتی ہوئی با آواز رونے لگی تھی اس کی ٹانگ میں درد ہو رہا تھا
اس کی بات سن کر جہانگیر نے آغول کو گھور کر دیکھا
مگر اس کو روتا ہوا دیکھ کر وہ خاموش رہا۔ ۔
کار سے ٹکرانے کی وجہ سے اس کے کینوز کار کے پاس ہی گر گئے تھے
یہ لو جلدی پہنوں
کینوس اس کے پاؤں کے پاس رکھتا ہوا وہ عجلت میں بولا
یہ میں خود پہنوں گی
آغول روتی ہوئی چڑ کر بولی
تو کیا میں پہناؤں گا تمہیں یہ جوتے، ہوش ٹھکانے پر ہیں تمہارے
جہانگیر ایک دم سیدھا ہوا ساری مہربانی بلائے طاق رکھ کر وہ بولا
تم نہیں پہناؤ گے تو اور کون پہنائے گا
ٹکر کس نے ماری ہے اپنی کار سے
آغول نے یونیفارم مبلوس اس آفیسر کا لحاظ کرنا ضروری نہیں
سمجھا وہ غصے میں اس کو دیکھ کر بولی۔۔
بات کرتے ہوئے وہ رو رہی تھی
جہانگیر اس کے آنسو دیکھ کر جُھکا
اور کینوس اس کے پاؤں میں ڈالنے لگا،
، سیدھے پاؤں میں کینوس پہناتے ہوئے
وہ بری طرح کراہی تھی
اسکی تکلیف کا اندازہ چہرے سے لگایا جا سکتا تھا
دل یوں ملے ہمارے
مصنفہ: زینیا شرجیل
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
دل یوں ملے ہمارے ایک خوبصورت محبت کی کہانی ہے جس میں دو دلوں کے ملاپ، اعتماد اور رشتوں کی مضبوطی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنی محبت کو برقرار رکھتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
احساسات کی بیداری
اختتام پر قربت اور سکون
دل یوں ملے ہمارے یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت اعتماد، صبر اور خلوص سے ہر فاصلے کو مٹا دیتی ہے۔
Dil Yun Mile Hamare Urdu Novel by Zeenia Sharjeel Free PDF
Dil Yun Mile Hamare offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you believe love can complete what fate begins, explore Takmeel by S. Merwa Mirza — a moving tale of age-difference, family expectations, and the power of forgiveness.
If you’re drawn to emotionally complex romances that explore the depths of love, trust, and healing, delve into Dil Ye Mera by Rimsha Hussain — a poignant tale where hearts speak louder than words.





