Dill Pathar Ka by Rimsha Hussain

Dill Pathar Ka by Rimsha Hussain is an emotional Urdu novel about love, heartbreak, and relationships.

Dill Pathar Ka by Rimsha Hussain

Novel's NameDil Pathar Ka
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size4.46
Download OptionAvailable

سامنے سے آتے وجود سے زبردست سا ٹکر ہوا

روشنا جو جلدی سے کالج کے اندر جانا چاہتی تھی تبھی سامنے والے انسان کو دیکھ نہ پائی

اور ٹکر لگنے کی وجہ سے وہ نیچے گر پڑی

اور سامنے والے نے اٹھانے کا فرض ادا کرنا ضروری نہیں سمجھا۔

یو اسٹوپڈ اندھے ہو میں نظر نہیں آئی تمہیں یا جان بوجھ کے کیا۔

روشنا زمین پہ اپنا بازوں       دیکھتی  زیاد کو غصے سے کہا جو اس کو گرتے دیکھ کر بیزاری سے دیکھ رہا تھا

اس کی بات پہ اس نے وہ سخت تاثرات لیے نیچے گِری

لڑکی کو دیکھا جو بادامي رنگ کہ کرتا پاجامےاور اس کے رنگ کہ ڈوپٹہ اوڑھے اس کو سنا رہی تھی۔

سلی گرل غلطی تمہاری ہے دیکھ کہ چلنا تھا

اور دوبارہ مجھ سے اس لینگویج سے بات کی تو اپنے حشر کی ذمہ دار خود ہوگی۔

زیاد نے اپنا بیگ دوسرے کندھے پہ رکھ کہ حساب بے باک کیا۔

بات کرنے کی تمیز ہے نہیں اور مجھے بول رہے ہو کہ میں اپنی زبان سنبهالوں۔

روشنا اٹھ کر اس کے مقابل کھڑی ہوتی بولی۔

تم جانتی نہیں میں کون ہو شاید اس لیے ویل ڈونٹ وری جلدی جان جاؤ گی میں کو ہوں۔

زیاد تمسخر اُڑانے والی نظروں سے اس کو دیکھتا اپنے راستے چل دیا جب کی روشنا کلس کہ رہ گئی۔

جاہل، بدتمیز ،ایڈيٹ ،لفنگا ، لوفر آوارہ، روشنا اس کو جاتا دیکھ کہ گالیاں دینے لگی

اور اپنے ڈپارٹمنٹ تلاش کرنا کا سوچتی جلدی سے کالج کہ اندر داخل ہوئی

 

 

دل پتھر کا

مصنفہ: رمشاحسین

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

دل پتھر کا ایک جذباتی کہانی ہے جس میں سخت مزاج شخصیت، محبت اور دل کی تبدیلی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے تلخ تجربات کی وجہ سے اپنے جذبات چھپا لیتے ہیں، مگر محبت آہستہ آہستہ ان کے دل کی سختی کو نرم کر دیتی ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور تبدیلی

جذباتی کشمکش

اعتماد اور وفاداری

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

سخت مزاج کردار کا تعارف

محبت کا احساس

دل کی تبدیلی

اختتام پر قربت اور سکون

دل پتھر کا یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت سخت سے سخت دل کو بھی محبت، خلوص اور اعتماد سے بدل سکتی ہے۔

Dill Pathar Ka Urdu Novel By Rimsha Hussain Free PDF

 

Dil Pathar Ka offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

 

If you’re drawn to stories where love defies time and age, explore Ek Sham Tum Par Udhar Thi by Ayesha Zulfiqar — a heartfelt tale of cousin marriage, emotional depth, and the complexities of past and present.

If you’re drawn to the emotional struggle for redemption and societal acceptance, check out Kaanch Ki Guriya by Yaman Eva — a poignant tale of regret, resilience, and a woman reclaiming her worth.