Dilon Ke Bandhan by Umme Mariyam Sheikh

Dilon Ke Bandhan by Umme Mariyam Sheikh is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Dilon Ke Bandhan by Umme Mariyam Sheikh

Novel's NameDilon Ke Bandhan
Writer's NameUmme Mariyam Sheikh
File TypePDF
File Size3.10
Download OptionAvailable

میر سجاول اپنی خوبصورت آواز میں پرشوق نگاہیں

اس پر مرکوز کئے دھیمے سروں میں گنگنایا ۔

اس وقت اس کی بے خودی اور سرور عروج پر تھا۔

زرتاج اس کی اس ادا پر کھلکھلا کر ہنس پڑی

اور دونوں ہاتھوں میں چہرہ چھپالیا ۔

میر سجاول نے اس کی دونوں کلائیں تھام لیں

اور سنجیدگی سے بولا۔زری ! مجھ میں لاکھ برائیاں سہی

مگر میں نے اپنے جذبات کو جسٹ فور فلرٹنگ پر ضائع نہیں کیا ۔

میں نے پوری سچائی اور ایمانداری کے ساتھ

انہیں اپنی بیوی کے لئے سنبھال کر رکھا ہے ۔

دلبر سائیں ! مجھ پر صرف تمھارا حق ہے اور ہمیشہ رہیگا ۔

جب تمھیں پہلی بار دیکھا تھا

اس پہلی نظر میں ہی تمھیں اپنا کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا

اور میں آج بھی اس فیصلے پر قائم ہوں ۔

تم سے پہلے نہ میری ذندگی میں کوئی تھا

اور نہ تمھارے بعد کوئی یہ جگہ لے سکتا ہے ۔

 

 
 

دلوں کے بندھن

مصنفہ:امّ                  مریم شیخ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

دلوں کے بندھن ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور مضبوط رشتوں کی اہمیت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنے تعلق کو خلوص اور وفاداری سے نبھاتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

خاندانی رشتے

اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

اعتماد کی بحالی

اختتام پر قربت اور سکون

دلوں کے بندھن خلوص، اعتماد اور محبت سے مضبوط ہوتے ہیں، اور یہی رشتوں کی اصل بنیاد ہیں۔

Dilon Ke Bandhan Urdu Novel by Umme Mariyam Sheikh PDF

 

Dilon Ke Bandhan offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re captivated by twisted romance and high-stakes drama, dive into The Evil Love by Maliha Fatima — a gripping story of obsession, forced marriage, and the dark complexities of love.

If you enjoy emotionally gripping romance novels filled with suspense, intense relationships, heartfelt sacrifices, and unexpected twists, Qalbi Qatalni Part 2 by Reem Farooq is a captivating read worth exploring.