Do Pagal by Syeda is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Do Pagal |
|---|---|
| Writer's Name | Syeda |
| File Type | |
| File Size | 853 KB |
| Download Option | Available |
کیا ہوگیا اسے چچی۔ہادی نے ایمان سے پوچھا۔۔
روشان کے ساتھ کسی کام سے اسکول گئی تھی۔۔
واپسی پہ روشان نے پڑوس کی بیل بجا دی۔۔
روشان صاحب تو بھا گ گئے اور ڈانٹ اس بیچاری کو پڑی۔۔
تبھی منہ لٹکا ہوا ہے۔۔روشان!!روشان ہادی نے روشان کو آواز لگائی۔۔۔
جی ہادی بھائی۔۔روشان ہاتھ میں موبائل لئے اس میں سر دیا ہوا تھا۔۔۔
ادھر آجا تو چھوٹی بھینس۔۔۔۔
ہادی نے روشان کے کان کھچے۔۔۔۔
افف درد ہو رہا ہے ہادی بھائی ۔۔۔۔۔
ماما آپ تو روکے ہادی بھائی کو روشان نے ایمان سے کہا
تم خود بھگتو اسکی بیوی کو ڈانٹ پڑی ہے تمہاری وجہ سے۔۔
ایمان کہہ کر چلی گئی۔۔۔
کیا زمانہ آگیا ہے ماں بھی نہیں بچاتی چپ کر جا نور کو بولا کرلا ۔۔۔۔
تھوڑی دیر بعد نور روشان اور ہادی پڑوسی کے دروازے پہ تھےکیا کرے گا تو۔۔۔
نور نے ہادی طرف دیکھا۔۔۔
اس موٹی انٹی کی ہمت کیسے ہوئی میری بیوی کو ڈانٹنے کی۔۔۔۔
دو پاگل
مصنفہ: سیدہ
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، سماجی
:خلاصہ
دو پاگل ایک ہلکی پھلکی اور دلچسپ رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، شرارت، نوک جھونک اور دو منفرد مزاج رکھنے والے کرداروں کی دلکش کیمسٹری کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور نوک جھونک
دوستی اور اعتماد
جذباتی کشمکش
خاندانی رشتے
اہم لمحات
دلچسپ ملاقات
مزاحیہ واقعات کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
اختتام پر محبت اور خوشی
محبت میں ہنسی، خلوص اور باہمی احترام ہر رشتے کو خوبصورت بناتے ہیں، اور یہی احساس زندگی کی اصل خوشی ہے۔
Do Pagal Urdu Novel by Syeda Free PDF Download
Do Pagal is available for free PDF download.
If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.
If you’re drawn to stories of emotional reconciliation and faith tested by trials, explore Yaqeen Beyaqeen by Ayesha — a thoughtful after-marriage novel that navigates the delicate balance between certainty and doubt through a deeply human lens.





